پشاور یونیورسٹی کے اسٹیج پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے جب سٹوڈنٹس سے عمران خان کے لئے تالیاں بجانے کا کہا تو کچھ خاص جوش نظر نہیں آیا،سہیل آفریدی نے اپنی طرف سے طنزیہ کہا اسٹبلشمنٹ کے لئے تالیاں بجاؤ گے،سٹوڈنٹس نے اتنے جوش و خروش سے تالیاں پیٹیں کہ وزیر اعلیٰ حیران رہ گئے
محمد عرفان پڑھا لکھا نہی ہے کچی بستی کی جھونپڑی میں رہتا مگر اللہ پاک نے اسے سیاسی شعور دیا بات کرنے کا ڈھنگ دیا اس دھرنے میں سب سے وائرل ہو گیا آج انڈیا کے سب سے بڑے ڈیجیٹل نیٹ ورک Lallantop Top نے اسے اپنے سٹوڈیو بلایا مسکین آدمی ہے کہنے لگا چپل اتار دوں ؟ پہلی بار کسی اے سی والی جگہ گیا تو کہتا مجھے ٹھنڈ لگ رہی ہے اسے جیکٹ دی پہننے کو ساری ٹیم نے کھڑے ہو کر ایک منٹ اس کے لیے تالیاں بجائیں عرفان پڑھا لکھا نہی ہے ہندی تک نہی پڑھ سکتا اس نے سن سن کر سیکھا ہےاللہ جب کسی کو عزت دینا چاہے تو اسباب خود پیدا کر دیتا ہے
محمد عرفان کے گھر راہول گاندھی بھی گیا وہ آج پسماندہ طبقات کی آواز بن گیا ہے اس کی مکمل ویڈیو یوٹیوب پر ہے لازمی دیکھیں
انڈین وزیرتعلیم نے استعفیٰ ضرور دیا ہے لیکن امکان ہے کہ وہ جلد واپس کابینہ میں شامل ہوں گے لیکن اس وقت انڈین پولیس چُن چُن کر طلبہ کو گھروں سے اٹھارہی ہے اور ان کو جیل بھیجا جارہا ہے ۔
بھارت میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران طلباء کو مفت کھانا فراہم کرنے والے مسلمان بھارتی شہری ”محمد جنید“ کاکروچ جنتا پارٹی کی جانب سے نظرانداز کیے جانے پر افسردہ
محمد جنید کا کہنا ہے کہ انسان اگر ایک جانور بھی ساتھ رکھے تو اُس سے بھی محبت ہو جاتی ہے، مگر کاکروچ جنتا پارٹی نے اتنے دنوں کا تعلق ایک لمحہ میں فراموش کر دیا۔
پاکستان-کویت: 20 بلین ڈالر کی ممکنہ شراکت داری۔
نہ صرف دفاع۔
14 بڑے ٹکٹ کے امکانات:
لڑاکا طیارہ۔ ڈرونز فضائی دفاع۔ دفاعی پیداوار۔ تربیت. دیکھ بھال کے مرکز ایندھن کا ذخیرہ۔ ڈیزل کی فراہمی۔ تزویراتی تیل کے ذخائر۔
دیکھیں:
ایل اے 7 بھمبر میں مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار کے پولنگ کیمپس پر ووٹرز کا بڑا ہجوم ہے جہاں لوگ جوش و خروش سے پرچیاں بنوا کر ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں جبکہ دوسری جانب بڑے دعوے کرنے والی پیپلز پارٹی کا کوئی کیمپ دور دور تک نظر نہیں آ رہا۔
#MirpurSherKa
کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں موج مستی کے ساتھ ساتھ کچھ ایسی ویڈیوز اور بیانات بھی دیکھنے کو ملے جس نے بھارت کا اور ہندتوا کا اصل چہرہ دنیا کو دکھایا۔اس لڑکی نے بہت اچھے سے پوسٹ مارٹم کیا ہے۔
کل میں مندر گئی تھی وہاں دھکم دھکی ہو رہی ہے ٹچ کر رہے ہیں گوردوارے میں کبھی ایسا نہیں ہوتا۔ مندر کے دروازے بند ہو گئے مگر گوردوارے کے دروازے کھلے ہوئے تھے ۔جو کوئی ہندو کے خلاف بول دے تو اس کو (اینٹی ہندو) اور (اینٹی نیشنل)بول دیتے ہیں آپ بتائیں یہ " اینٹی ہندو" کیا ہوتا ہے؟
ان کے ایم پی خود گائے کے چمڑے کا بنا ہوا بیلٹ پہنتے ہیں، جوتے پہنتے ہیں دس دس لاکھ کا بیگ لیتے ہیں اس پہ کوئی بات نہیں کرتا۔ اور یہ کہتے ہیں کہ گائے کا گوشت بین (Ban) ہے، لیکن بین نہیں ہے وہ باہر ایکسپورٹ ہو رہی ہے
گائے کو لوگ ( ماتا) بولتے ہیں، اور وہی روڈ پر کچرا کھا رہی ہوتی ہے!
یہ بس لوگوں کے جذبات (sentiments) کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
✅️We are the mothers of Cockroaches...🔥🔥🔥
She absolutely cooked Modi and Shah for the brutally unleashed by the police against students at Jantar Mantar. 🥶
Zen-Z Said That This Country Will Only Be Saved When The Tea Seller Gives Up This Position It's Our Rightful Position Not His Father's....
He's A Tea Seller He Was Supposed To Be Holding A Dirty Cup But He Was Given The Country....