آج اس عظیم ماں کی وفات کا دن ہے جس کی تکلیف دیکھ کر اسکے بیٹے نے 3 #شوکت_خانم_ہسپتال بنائے
وہ ماں جس کی تکلیف دیکھ کر ایک بیٹا لاکھوں ماؤں کے بچوں کی تکلیف کم کرنے میں لگ گیا ۔
آج بھی وہ بیٹا لاکھوں ماؤں کے بچوں کے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہے
مزید پڑھیں کمنٹس میں 👇
@ImranKhanPTI