@OfficialDPRPP جان کی امان پاؤ تو ارض کرو
جب یہ سب ہو رہا تھا تب پولیس کہا تھی...
ایک آدمی کو پکڑنے کے لئے بٹالین پونچ جاتی ہے تو اتنے زدہ لوگو کے پیچھے پولیس کیو نے نکلی
جب خان نے جلسے کے لئے باہر ��کلنا تھا تو سب اتنی پولیس کہا سے ا گیی تھی جو ۹ مئی کو نہیں آ سکی???
@Naya__Pakistan_ میں فواد صاحب کے ایریا سے ہو
اگر فواد pti سے الیکشن لڑے گا تو ووٹ فواد کا
نہیں تو حلفان میں کہتا ہو کہ فواد کو مر کر بی ووٹ نہیں دو گا