(آئی ایم ایف کو) گورنمنٹ 1 گھنٹے کا 1 ارب روپے سود دے رہی ہے۔ 24 گھنٹے کا 24 ارب روپے سود ہے۔ سابق صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میاں ابوذر شاد
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ایک فوجی بکوچوں پر گولیاں چلانا چاہتا ہے دوسرا فوجی بندوق چھین رہا ہے
کیا ان کی کوئی ٹریننگ نہیں ہے؟ کیا یہ کوئی زاتی جنگ لڑ رہے ہیں کیا بلوچ انسان نہیں ہے جن کیساتھ ایسا برتاؤ کیا جا رہا ہے
عمران خان کے دور کا پاکستان کیسا شاندار تھا اور آج کی صورتحال سب کے سامنے ہے۔
مائنس عمران خان نامنظور۔
عمران خان پاکستان ہے اور پاکستان عمران خان ہے۔
🇵🇰
سینٹ میں عجیب بل پاس ۔۔۔۔
عام پاکستانی اگر بیرون ممالک بھیک مانگے گا تو اس پر 3سے 10 سال سزا ھو گی
لیکن وزیراعظم اگر جا کر مانگے گا تو اس پر جشن منایا جائےگا۔🤣
یَعْلَمُ خَآىِٕنَةَ الْاَعْیُنِ وَ مَا تُخْفِی الصُّدُوْرُ
وہ خیانت کرنے والی نگاہوں کو جانتا ہے اور (ان باتوں کو بھی) جو سینے (اپنے اندر) چھپائے رکھتے ہیں۔
(غَافِر - الْمُؤْمِن, 40 : 19)