آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔
روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
#30YearsOfHope#LetsMakeItHappen#SKMCH
۳۰ سال سے جاری امید کا سفر!
آئیں مل کر مکمل کریں شوکت خانم ہسپتال کراچی کو اور ایک اور نہیں کو ہاں میں بَدَل کر دکھائیں۔
گھر بیٹھے چیک یا کیش بھجوانے کیلئے 080011555 پر کال کریں یا 03000666363 پر اپنا پتہ واٹس ایپ کریں ـ
#30YearsOfHope#LetsMakeItHappen#SKMCH
ہیلو ہیلو ٹیسٹنگ ٹیسٹنگ !
عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان
پاکستانی کولڈرنک Cola Next کس طرح تیار ہوتی ہے ، ماشاءاللہ تیاری کے مراحل بالکل بین الاقوامی معیارات کے مطابق ہے، اس ویڈیو کو شئیر کریں اور اپنے ملک کے برینڈز کو سپورٹ کریں۔
#ColaNext#KyunKeColaNextHaiPakistani#pakistani#brand
حامد میر صحافت کا ہیرو ہے،،سارے رزلٹ وقت پر اور ایمانداری سے بریک کیئے ن لیگیوں کو تکلیف شروع ہوگئی ہے زاتی ذندگی پر حملے شروع کردیئے گئے ہم ہر فورم پر میر صاحب کے ساتھہ ہیں۔۔
Stay Strong Bro @HamidMirPAK
اس شخص کیلئے چور کا لفظ بھی چھوٹا ہے۔ ڈاکو خواجہ آصف نے جس طرح سیالکوٹ کی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا اس پر پوری دنیا سے لعن طعن سمیٹ رہا ہے۔ سیالکوٹ کی عوام نے مسترد کرکے نُکرے لگا دیا تو آر او کی گود میں بیٹھ گیا۔ یہ غلیظ انسان کبھی کسی کی بوٹ چاٹتا ہے کبھی کسی کے تلوے۔ اسے معلوم تھا ہم سے جیت نہیں سکتا تو پہلے میرے کاغذات مسترد کروائے پھر ہماری مہم روکی اب آر او کو باپ بنا لیا۔ اس چور کیلئے ہمارے نوجوان ہی کافی ہیں۔
اس #خواجہ_آصف_ووٹ_چور کوبتائیں کہ آپ کی طاقت کیا ہے۔ یہ ٹرینڈ اب رکنا نہیں چاہیئے۔
#خواجہ_آصف_ووٹ_چور
پی ٹی آئی چھوڑ کر ن یا پیپلز پارٹی میں چلے جائیں تو جیت کا اعلان کر دیا جائے گا،ورنہ اوپر سے بہت پریشر ہے۔
اس لیے ن لیگ کو جیتوانا ہی ہے۔
ملک افضل آر او پاکپتن ۔