صائم خان راستؔ.
I'm Reporter/anchor at Radio Station and AJK television | RJ | POET | Voice-over artist | Computer instructor | Writer | Motivational Speaker
گوجرہ مظفرآباد میں لرزہ خیز واردات ایمز کالج کے پرنسپل کو کالج کے عین سامنے سر میں گولیاں مار دی گئیں۔ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار۔ سڑک خون سے بھر گئی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔۔
#muzaffarabad#newswupdate
ایک ایسا ناول جو صرف کاغذ کے اوراق پر نہیں بسا بل کہ شعور کی اوٹ میں دبے ہوئے ان خوابوں کا پتہ دیتا ہے جنھیں ہم نے کبھی جاگتی آنکھوں سے دیکھا تھا.یا شاید دیکھنا بھول چکے ہیں
پیشگی بکنگ کی راہیں کھل چکی ہیں۔253 سے زائد نسخے محفوظ ہو چکے۔
اب یہ دروازے محض چند قدموں کے فاصلے پر ہیں
"A Remarkable Milestone achieved...
In just four days, an overwhelming 203 pre-bookings have already been made for the upcoming book!
Your love, trust, and excitement are the driving force behind this incredible response.
#book#booklover#Novel
"خواب نگر کے دروازے" — ایک ناول جو شعور کی دہلیز پر خوابوں کی دستک ہے، ہر صفحہ نیا راز، ہر سطر نیا سراب! پیشگی بکنگ جاری، محدود کاپیاں! قیمت: 999 روپے۔
سوشل میڈیا: saimkhanraast
رابطہ: 03175681836 [email protected]
@HamidMirPAK کیا یہ محض اتفاق تھا کہ بھارتی خاتون پائلٹ کی گرفتاری کی بازگشت، وزراء کے مبہم بیانات اور سوشل میڈیا پر اٹھنے والا شور ڈونلڈ ٹرمپ کے "ثالثی اشارے" کے فوراً بعد یکایک خاموشی میں بدل گیا؟ کیا یہ سکوت کسی خفیہ شرط کا شاخسانہ ہے؟
کیا یہ محض اتفاق تھا کہ بھارتی خاتون پائلٹ کی گرفتاری کی بازگشت، وزراء کے مبہم بیانات اور سوشل میڈیا پر اٹھنے والا شور ڈونلڈ ٹرمپ کے "ثالثی اشارے" کے فوراً بعد یکایک خاموشی میں بدل گیا؟ کیا یہ سکوت کسی خفیہ شرط کا شاخسانہ ہے؟
#IndiaPakistanWar#Pakistan#Pilot#Trump#Diplomacy
سیزفائر دراصل مہلتِ تنبّہ ہے وقت نے دو متخاصم اقوام کے جنون پر لمحاتی دانش کا پردہ ڈال دیا ہے۔ آئندہ معرکے نہ توپ و تفنگ سے برپا ہوں گے، نہ بارود کی بو سے— بلکہ بیانیوں کی کاٹ، فکری غلبے اور معاشی نفوذ کے زاویوں سے لڑے جائیں گے۔
#IndiaPakistanWar2025#IndiaPakistanConflict
*ALERT BBC WORLD : 🚨*
*بی بی سی کے مطابق پاکستان نے بھارت پر اس قدر شدت سے تابڑ توڑ حملے شروع کئے ہیں کہ پورا انڈیا دھماکوں سے گونج اٹھا ہے۔*
*اور بھارت کی فضائیہ کو جواب دینے کے لئے اس وقت پاک فضائیہ کے 50 سے زائد جیٹ طیارے فضا میں پرواز کر رہے ہیں۔۔۔!!!*
#IndiaPakistanWar
قرائنِ وقت بتا رہے ہیں کہ عنقریب افقِ سیاست و حرب پر سبز ہلالی پرچم فتح کی نوید لیے درخشاں ہو گا۔ پاکستان ظلمتِ استک بار کو چیر کر وہ جلوۂ عدل و وقار بنے گا جس کی تابندگی سے باطل کے قصر لرزاں ہوں گے اور تاریخ ایک بار پھر قافلۂ حق کی پیش وائی میں رقم ہو گی۔
#PakistanZindabad#War
Thank you so much for all the birthday messages I received today!
There are so many I can’t even count them all!
I am very touched that so many people thought of me today, and I can say with certainty that it really did make my day that much more special!
زلزلہ آیااورآکرہوگیارخصت مگر
وقت کےرخ پر تباہی کی عبارت لکھ گیا
8اکتوبر2005کوآنےوالےقیامت خیززلزلےکی تباہ کاریاں اورلرزہ خیزیادیں18سال بعدبھی باقی ہیں
اللہ پاک ایسے زمینی اور آسمانی آفات سے سب کو محفوظ رکھے اوراس سانحہ میں شہیدہونےوالوں کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام فرمائےآمین
پروگرام”محفل شب“ میزبان
”صائم خان راستؔ“
سوموار اور جمعرات کی شب 9:10 سے رات 11:00 بجے تک صرف اور صرف آزاد کشمیر ریڈیو مظفرآباد
FM93.0
میگا ہرٹز پر
#rjsaimkhanraast#radioliveprogram
11مئی لانگ مارچ،آٹے،بجلی اورچندضروری مراعات کے مطالبات کیلئےہےیادرکھیئےریاست ہماری ہےہم اس کے وارث ہیں اس کی حفاظت کی ذمہ داری بھی ہماری ہے حقوق کےنام پہ تحریک میں جائزمطالبات کی منظوری کےلیےپرامن اورنظم وضبط کےتابع تحریک چلاناکوئی جرم نہیں۔
#ajk#ajkrightmovement