پہلے دوکان سیل کرتے ہیں جو پیسے نہ دے پھر بندہ بھیجا جاتا ہے اپنے ہم سے کام نہیں کروانا تو 1 اینچ کا بھی فرق آیا تو بورڈ نہیں لگنے دیا جائے گا پھر اسی طرح دوکان داروں سے پیسے لئے گے ہیں لہذا یہ بازار دوکانداروں سے پیسے لے کر بنایا گیا ہے اور اگرگورمنٹ کی طرف سے فنڈ مختص تھا تو وہ کون لے گیا؟ اس کا مطلب ڈبل ڈبل پیسے
ہر کسی کو یہی لگتا ہے کہ میرا متبادل ہے ہی کوئی نہیں۔ جب متبادل بنانے والے متبادل کا سوچتے ہیں تو کئی نکل آتے ہیں۔ اس ’’تہہ کی کاتی‘‘ صحافی کی پسندیدہ جماعت جائے گی تو چیخے گا کہ جی وہ جی جمہوریت نہیں ہے، بس پسندیدہ جماعت ہو تو ہی ان جیسوں کی جمہوریت ہوتی ہے
یہ کیسے ظالم حکمران ہیں یہ کن کو لا کے بٹھا دیا گیا ہے
ذیشان ارشد نے خود کو آگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ویڈیو موجود ۔
اس نے سلمی بٹ کی موجودگی میں اکیس ہزار کھائے جا رہے ہیں شکایت کی ویڈیو موجود ۔
ستھرا پنجاب کے کئی ورکرز ٹھیکیداروں کی جانب سے پیسے کھائے جاتے ہیں اس بات کی شکایت کر چکے ہیں آج وہ چلا گیا یہ خون ان کی حکمرانوں کی گردن ہے۔
اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ عمران خان
#pakistan @ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
میں اس وی لاگ میں ایک مجبور باپ کے ہاتھوں میں اسکے بے گورو کفن لاشے اور “ہاں خریدا ہے” کا معاملہ اللہ کی عدالت میں پیش کرتا ہوں جہاں کسی کو کوئی استثنا حاصل نہیں
پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ خاتون (بشری بی بی) کا کیس سامنے آیا ہے جہاں فائننشل کرپشن کیس میں معاونت کے الزام پر قید خاتون کو بھی قید تنہائی میں رکھا گیا ہے ، سلمان صفدر کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے دلائل ۔۔ !!
جس دن عمران خان نے اڈیالہ سے باہر قدم رکھا تو یہ نظام ventilator پر چلا جائے گا، عمران خان سے کچھ "شخصیات" کو نفرت ہے اور انہی شخصیات کو برقرار رکھنے کیلئے عدلیہ ختم کرنے سے لے کر سارا نظام تشکیل دیا گیا یے، جبکہ نواز شریف اور بینظیر بھٹو compromised تھے، اسی لئے ریاست سمجھتی تھی کہ انہی کو بار بار واپس لا کر کام چلایا جا سکتا ہے، انہیں جیلوں میں ڈالتے اور dry clean کر کے پھر واپس لے آتے، جب نواز شریف سے ریاست کی ڈیل ہو گئی تو انکے پلیٹلٹس بڑھ گئے اور عدلیہ کے پلیٹلٹس گرنا شروع ہو گئے
صحافی @AsadAToor@DRTPakistan
https://t.co/izQK9gknvw
پنجاب کی "ماں" کے پنجاب میں پچھلے چند دن:
سی سی ڈی نے ہانیہ قتل کر ڈالی
سرگودھا میں نعصوم بچی سے زیادتی
ننکانہ میں معذور بچی کیساتھ زیادتی
پنجاب میں غنڈا نامی کالے قانون کا بل
ہاں خریدا ہے جہاز - کیا کر لو گے
غریب باپ بغیر کفن بیٹا دفنانے پہنچ گیا
پیرا فورس دس کلو آم لے گئی اور دوکاندار گاڑی کے آگے بیٹھ گیا
گجرانوالہ میں غربت سے ستھرا ہنجاب کے ذیشان کی خودکشی
شیخوپورہ میں ایک ہاتھ سے معذور بابا صدیق پر بدمعاشی کا مقدمہ
یہ دو کینسر ہسپتال ہیں ۔۔
ایک نے اپنی مدد آپ کے تحت اور عوام کی مدد سے ہسپتال بنایا لیکن اپنی تصویر نہیں لگائی ۔۔۔۔
دوسرے نے سرکاری پیسے سے ہسپتال بنایا اور اپنی تصویر لگا دی ۔۔۔۔
دہشت گردی کی واپسی
لوڈ شیڈنگ کی واپسی
گیس لوڈ شیڈنگ
تاریخی بے روزگاری کی شرح
تاریخی غربت کی شرح
تاریخی سیاسی انتقام
عدلیہ کی تدفین
بد ترین الیکشن دھاندلی
منجانب مسلط شدہ حکومت پاکستان
مانا نہی جا سکتا کہ اتنا جاہلانہ سفاک قانون آ سکتا ہے جو آئین میں دیے بنیادی حقوق بھی اڑا دے۔ کیسے کوئ صوبائ حکومت ایسا بل لانے کا سوچ بھی سکتی ہے۔ یہ بل درست نہی ہو سکتا بلکہ کوڑے میں پھینکا جا سکتا ہے۔ کیونکہ اس کا بنیادی جز بنیادی انسانی حقوق اور عالمی انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے۔ ایسا بل سوچنے والوں کے دماغ کا علاج کروانا چاہیے۔ یہ کہنا آسان ہوتا ہے کہ ملکہ معصوم ہے مگر مشیر اس کو ورغلا رہے ہیں۔ مگر یہاں تو معاملہ الٹا لگتا ہے۔
برطانیہ کے وزیر اعظم نے گھر کی مرمت کیلئے مقررہ حد ( دو ہزار پاؤنڈ) سے زیادہ یعنی بارہ ہزار پاؤنڈ قرضہ لیا
برطانوی پارلیمنٹ کے نوٹس لینے پر وزیر اعظم کو نہ صرف یہ کہ وہ قرضہ واپس کرنا پڑا
بلکہ معافی بھی مانگنا پڑی
اور یہاں ایک وزیر خاتون کھڑی ہو کر تمسخر اڑاتی ہے کہ بارہ ارب کا جہاز لیا ہے
جاؤ لیا ہے ؟؟
اور اس کیخلاف کوئی ایکشن نہیں ہو سکتا
پاکستان کو پوری منصوبہ بندی سے اس مقام پر لایا گیا ہے
کہ جہاں دنیا بھر میں اس کا کوئی مقام نہیں رہا
#پاکستان
کراچی سے کوئٹہ فیملی آئی، راستے میں بچیوں کے والد، لڑکی کے شوہر کو قتل کر دیا گیا۔ دبئی سے ایک بزنس مین کوئٹہ آیا کہ میں کاروبار کروں گا۔ اس نے کاروبار اسٹارٹ کیا، اس کو بھی قتل کر دیا گیا۔ تو جب آپ کا فوکس دہشت گردوں کی جگہ کے اوپر، عمران خان کو جیل میں رکھنا، پی آئی آئی پہ ظلم کرنا، کوٹ لکھپت جیل میں لوگوں کو پونے تین سال سزا دینا ہو تو ملک میں امن نہیں آسکتا .
آپ نے چھوٹی مریم کی رعونت اور اس کا تکبر تو دیکھا لیکن آپ نے سپیکر کی کرسی پر بیٹھے نمونے کی کمینی ہنسی نہیں دیکھی اور نہ ہی پیچھے ڈیسک بجاتی آنٹیاں۔۔ ان کو دیکھیں اور جانیں یہ سب مل کر آپ پاکستانیوں کا کیسے تمسخر اڑا رہے ہیں کیونکہ 11 ارب کا جہاز کسی کے جہیز میں نہیں آیا ، یہ ہم پاکستانیوں کی دیا سلائی سے لے کر گاڑی تک کے ٹیکسوں سے خریدا گیا ہے۔اسکی maintenance کا خرچہ ،اس تیل کا خرچہ اس کے پائلٹس تک کا خرچہ ہم پاکستانیوں کی کمائی سے جا رہا ہے جن پر درجہ چہام کی کنیز خاص اور ہم نوا مل کر ہنس رہے ہیں اور چیلنج کر رہے ہیں اکھاڑ لو جو الھاڑنا ہے ۔
ن لیگ کو ایسی صحافت ہی پسند ہے کہ جہاں ن لیگ کسی سوال میں پھنس جاۓ تو فوراً اینکر کو بریک لینے کا حکم دے دیا جاۓ۔۔
اور اینکر بھی غریدہ فاروقی جنہوں نے کمال فرمانبرداری سے فٹافٹ بریک لے لی۔ 😂😂
لوٹ مار چھپانے کیلئے
واپڈا نے بجلی کے بلوں کا ڈیزائن تبدیل کر دیا اب بل پر صرف قابلِ ادائیگی رقم نمایاں ہوگی
مختلف ٹیکس، ڈیوٹیاں اور ایڈوانس ٹیکس' ایڈوانس پر ایڈوانس ٹیکس اور ایسے گھڑمچو آپ کو دیکھنے کا شوق ہے تو تفصیلات QR کوڈ اسکین کرکے دیکھ سکیں گے
ہم 2018 اور 2024 کے انتخابات کی مکمل تحقیقات کی پیشکش قبول کرتے ہیں۔ باجوہ کا کردار تھا تو اس کی بھی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ خواجہ آصف خود آن ریکارڈ کہہ چکے ہیں کہ جنرل باجوہ نے حکومت دینے کی بات کی تھی، اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونا چاہیے
آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ میں بھی قاضی فائز عیسیٰ جیسے انمول رَتن بیٹھے ہیں۔
سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے پی ٹی آئی سے بلا پھر چھین لیا، ہائیکورٹ کا پارٹی رجسٹر کرنے کا 23 جون کا حکم معطل
حنیف عباسی نے اپنی حکومت کی ناکامی تسلیم کر لی۔
ہماری حکومت لوگوں کو باہر کے ملک سے پیسہ پاکستان میں لگانے کا کہہ رہی ہے لیکن سچ یہ ہے کہ پکستان میں کارخانے بند پڑے ہیں۔
علیمہ خان ہائیکورٹ کے باہر 🚨
آج ہم دو عدالتوں میں گئے، جج سومرو کے چہرے پر عاجزی نظر آئی وہ شرمندہ لگ رہھا تھا جبکہ جسٹس ڈوگر کے چہرے پر کوئی انسانیت نظر نہیں آئی
اور صاف لگ رہا تھا کہ اس نے ہر حال میں عمران خان کو قید تنہائی میں کرکھنا ہے