#NoMoreTamasha
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کچھ لبرلز مسلسل اسلام کے خلاف سازش میں لگے ہوئے ہیں اور اس بار ثناء خوانی جیسے عظیم مشن کو ایک غلیظ فلم کے ذریعے ٹارگٹ بنایا گیا ہے جس میں نعت خواں کو بد کردار دکھایا گیا ہے ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس فلم پر مکمل پابندی لگائی جائے