#Alhamdulilah 😇
published an article in a high impact factor (3.58) journal (#PLOS_ONE)....
Grateful to my teachers for guidance 🙏https://t.co/8Z22UquYcx
لگی ہے پھر صدا اک بار کہ سردار بدلے گا۔۔۔
فرعونی سلطنت کا بس اک کردار بدلے گا۔۔۔
جس قوم کو خود پر جبر سہنے کی عادت ہو۔۔۔
وہاں کب کچھ بدلا ہے جو اس بار بدلے گا۔۔۔
یہ واپڈا کے ایک ملازم کا بل ہے جس نے 1200 یونٹ بجلی استعمال کی اور بل صرف 716 روپے ، ان واپڈا اور ڈسکو والوں کے بلوں کا بوجھ بھی مہنگائی کے مارے عوام اٹھا رہے ہیں ان کو دی جانے والی سبسڈی کب بند ہو گی؟