“عمران خان کی رہائی میں پاکستانی قوم کی آزادی ہے، ہم اس لیے یہاں آئے ہیں۔ عدالت نے ملاقاتوں کی اجازت دی ہے لیکن یہ ملاقات نہیں ہونے دیتے، یہ کسی آئین قانون پر عمل نہیں کرتے۔ عمران خان کا جرم یہی ہے کہ اس نے عوام کو شعور دیا ہے۔ نہ کوئی ڈاکہ ڈالا نہ چوری کی۔ اگر گی ہے تو ثابت کریں، تین سال سے ایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکے۔”
- اڈیالہ کے باہر موجود محبِ وطن پاکستانیوں کی گفتگو
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
ایک با پردہ، عبادت گزار اور غیر سیاسی خاتون، جس نے اقتدار کے سامنے سر جھکانے سے انکار کیا۔
قید، بیماری اور اذیت بھی اس کے صبر، وفا اور استقامت کو نہ توڑ سکی۔
ظلم عارضی ہے، کردار ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔
بشریٰ عمران خان کی ثابت قدمی یاد رکھی جائے گی، اور ظلم اپنے انجام کو پہنچے گا۔
وہ لمحہ جب عمران خان نے چیف جسٹس کو شہید ارشد شریف کے قتل کی آزادانہ جوڈیشل کمیشن سے تحقیقات کے لیے خط لکھا تھا۔
لیکن ارشد شریف کو آج تک انصاف نہیں ملا 💔
نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کی FIR پر جج افضل مجوکا کی عدالت سے 8 روز کیلئے ضمانت مل گئی، ایڈووکیٹ بینا فراز کا شکریہ کہ وہ ہمیشہ کی طرح ہمارے ساتھ کھڑی ہوئیں۔ اسی طرح سینئر صحافی ہرمیت سنگھ، ایڈووکیٹ فرخ شہزاد، ایڈوکیٹ وقاص جاوید اور صحافی قاسم جمشید کا بھی مشکور ہوں۔ سوشل میڈیا پر آواز اٹھانے والے تمام دوستوں کا بھی تہہ دل سے مشکور ہوں۔
@faraz_bina@HarmeetSinghPk@INQUESTPAK
آزاد جموں و کشمیر ایک پُرامن خطہ ہے جہاں ماضی میں 30 سے 40 ہزار افراد پر مشتمل بڑے عوامی اجتماعات اور جلسوں کی سیکیورٹی و انتظامات کے لیے محض 70 سے 80 اہلکاروں پر مشتمل آزاد کشمیر پولیس کی نفری کافی سمجھی جاتی رہی ہے۔ ایسے میں ایک خالصتاً عوامی اور سیاسی نوعیت کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ایک ڈویژن سے زائد پیراملٹری اور وفاقی سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی، اور پھر مظاہرین کے ساتھ تصادم کی صورتحال، نہ صرف غیر ضروری ہے بلکہ پاکستان کے مسئلہ کشمیر پر اصولی اور اخلاقی مؤقف کو بھی نقصان پہنچا رہی ہے۔ طاقت کے استعمال اور سیاسی مسائل کے عسکری حل کی یہ روش نسلِ نو کے اذہان میں بداعتمادی اور نفرت کے بیج بو رہی ہے، جو اگر بروقت وسیع مکالمے، عوامی شمولیت اور سیاسی بصیرت کے ذریعے حل نہ کیے گئے تو مستقبل میں سنگین نتائج اور گہرے سماجی و سیاسی بحرانوں کا سبب بن سکتے ہیں۔
رزلٹس کا رک جانا ہی اس بات کا اعتراف ہے کہ پی ٹی آئی جیت گئی ہے۔ ورنہ حکومتی پارٹیاں جیت رہی ہوتیں تو نتائج کیوں روکے جاتے؟ حکومتی اکاؤنٹ خاموش نہ پڑے ہوتے ۔! جیت کا جشن مناتے نظر آتے۔
لیڈرشپ اڈیالہ جیل پہنچو 🚨
ہم پی ٹی آئی سے کہیں گے کہ آپ اڈیالہ جیل آئیں اور ہمارے ساتھ آکر بیٹھیں، سارے ایم این ایز، ایم پی ایز ، سینیٹرز، تنظیم کے سب سے سینئر لوگ یہاں آکر ہمارے ساتھ بیٹھ جائیں
”وفاق میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی مشترکہ حکومت ہے، بجٹ ملکر پاس کرتے ہیں، آئینی ترامیم میں اکٹھے ہوتے ہیں مگر گلگت بلتستان کے عوام کو نورا کشتی کرکے دکھا رہے ہیں۔ بلاول زرداری نے آج تقریر میں بتا دیا ہے کہ وہ جعلی فارم 47 عسکری اسٹبلشمنٹ سے لے لے گا۔ محسن نقوی، زرداری کا منہ بولا بیٹا جا کر شہباز شریف کے ساتھ معاملات طے کرتا پھر رہا ہے کہ گلگت بلتستان میں جعلی حکومت کیسے بنانی ہے۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
عمران خان کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ یہ ایک حلقے میں بھی فیئر الیکشن نہیں کروا سکتے۔ علی ملک
ان کو ہارنے کا خوف ہے میں تو کہتا ہوں یہ اپنے دفتر میں موجود پندرہ بیس لوگوں سے بھی الیکشن کروائیں اور قرآن پر حلف لیں کہ عمران خان اور ان میں سے کون ایماندار ہے انہوں نے وہاں بھی ہار جانا ہے۔ خالد خورشید
@AbdulKhalidPTI
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آج اپنی کابینہ کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچیں گے، جہاں وہ عمران خان سے ملاقات کی کوشش کریں گے اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے اہم اعلان بھی کریں گے۔
"برسوں سے الیکشن کمیشن بنا ہوا تنخواہیں لے رہا لیکن ایک ان دیکھی بغیر لکھے ایک لکیر کھینچی ہوئی تھی کہ گلگت بلتستان کا کوئی شخص اپنی کوئی تنظیم، سیاسی پارٹی رجسٹرڈ نہیں کر سکتا یہ جو گلگت بلتستان ڈیموکریٹک پارٹی ہماری تاریخ کی پہلی پارٹی رجسٹرڈ ہوئی یہ بھی ان سے غلطی سے ہوئی شیرغازی چیئرمین نے تمام کوائف مکمل کرکے فائل جمع کروائی ہوئی تھی اوپر علیم خان کی فائل تھی غلطی سے یہ فائل سائن ہو گئی" ۔ خالد خورشید سابق وزیراعلی گلگت بلتستان
@AbdulKhalidPTI
خالد خورشید صاحب کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کی والدہ آبدیدہ ہو گئیں
اللہ کریم ان کو عزتوں سے نوازے
خالد بھائی یاد رکھیں، یہ آپ کی ماں نہیں، یہ ہم سب کی ماں ہیں ۔ یہ وقت گزر جائے گا اللہ کا وعدہ ہے کہ حق ہمیشہ غالب آتا ہے
@AbdulKhalidPTI
🧵Part 1/n
“You only lose when you give up. If you don't give up, you will win from the most incredible positions. The fight is in the mind. Never give up! No matter how hard life gets, no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing remains forever, so keep going and don't give up!”
- Imran Khan
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
”عمران خان فیکٹر نے نہ صرف پاکستان کے سیاسی نظام کو بدل ڈالا بلکہ اس بوسیدہ نظام کو بھی بے نقاب کر دیا ہے۔ اب گلگت سے لیکر کراچی اور لاہور سے لیکر بلوچستان تک، اب ہر جگہ عوام عمران خان کو ہی اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں زبردستی اور دھونس سے نتائج بدل کر کیا وفاق کو مضبوط کیا جائے گا ؟ یا مزید کمزور کیا جائے گا ؟ کیا ن لیگ اور پیپلزپارٹی جعلی طریقے سے الیکشن جیت کر عوام میں مقبول ہو جائیں گی ؟“ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
ایک اور منگل، اور ایک بار پھر عزمِ نو کی پکار!
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، پی ٹی آئی کے ارکانِ پارلیمنٹ، پارٹی عہدیداران، کارکنان اور حامی علیمہ خانم، ان کی بہنیں اور عمران خان کے خاندان کے دیگر ارکان کا ساتھ دیں گے۔
ایک بار پھر یہ سب اڈیالہ جیل پہنچنے کی کوشش کریں گے تاکہ عدالت کی جانب سے منظور شدہ ہفتہ وار خاندانی ملاقاتیں کی جا سکیں، جن سے انہیں گزشتہ کئی ماہ سے مسلسل محروم رکھا جا رہا ہے۔
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
آپشنز بہت ہیں آپ اسمبلیوں سے استعفے دے سکتے ہیں آپ پورا پاکستان بند کر سکتے ہیں بہت سے لوگ کہتے ہیں جہاں اپنی حکومت ہو اسے بند کرنیکا کا کیا فائدہ تو پھر میں کہتا ہوں کہ اپنی حکومت میں قلم چھوڑ پر جو تنقید کر رہے تھے وہ صحیح تنقید کر رہے تھے اس کا کیا فائدہ ! مراد سعید ۔۔
تحریک انصاف کے پاس کیا آپشنز ہیں؟ مراد سعید کا تفصیلی جواب
لیڈرز جیل میں، قیادت کچھ جیلوں میں، کچھ ملک بدر اور کچھ روپوش۔ پی ٹی آئی کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے جیسے دشمن ملک یا دہشت گرد کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ اس سب فسطائیت کے باوجود پی ٹی آئی کے پاس اب بھی آپشنز ہیں۔ عمران خان کی ملاقاتوں کی بحالی، عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کا علاج، اور تحریک چلانے کے حوالے سے مراد سعید کی تفصیلی گفتگو۔
@MuradSaeedPTI
عدالت نے وکلاء کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے سائبر کرائم کے مقدمے میں رضوان غلزئی اور عاقل حسین کی ضمانت کنفرم کر دی ، دونوں صحافیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سیکرٹری پریس کلب ڈاکٹر فرقان راؤ اور سینئر جرنلسٹ صدیق جان بھی عدالت میں پیش ہوئے