کِتھے نیں ایران وغیرہ
مر گئے جے انسان وغیرہ
او آئی سی نُوں ہوش کراؤ
ویکھ لوے نقصان وغیرہ
سعودی عرب وغیرہ ویکھو
لبھو پاکستان وغیرہ
سوگئی اے یونائٹڈ نیشن
توڑ کے سارے مان وغیرہ
مَلبے تَھلے دَبے گئے جے
بالاں دے ارمان وغیرہ
57 ملکاں دی فوج نوں پُچھو
آن, بان تے شان وغیرہ
اسرائیلی طیاروں نے غزہ شہر کے وسط میں واقع رہائشی عمارات پر شدید بمباری کرکے اس رہائشی محلے کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا۔
انبیاء کی سرزمین پر اسقدر ظلم
56 مسلم ممالک کے اتحاد کو شرم پھر بھی مگر نہیں آتی
غزة_العزة کے جنوب میں #خان_يونس پر #إسرائيل نے ایک اور میزائل حملہ کیا ہے، درجنوں افراد شہید ہو گئے، عمارتوں کے ملبے میں کئی زخمی مدد کو پکار رہے ہیں
اے مردہ مسلم ممالک شرم تم کو آخر کیوں نہیں آتی ؟؟؟؟
یا مسجد اقصیٰ ہم شرمندہ ہیں کیونکہ ہمارے حکمران ڈوب کر مر ہی نہیں جاتے
پاکستان سمیت تمام مسلم ممالک پر لعنت جو مسجد اقصیٰ اور اپنے مسلمان بھائیوں پر مسلسل حملوں پر خاموش ہیں😭😭😭
یا مسجد اقصیٰ ہم شرمندہ ہیں کیونکہ ہم بے بس ہیں ہمارے لیڈروں کے ضمیر مر چکے ہیں
شرم انکو کبھی نہیں آتی
@DrMuradPTI But you are fail in your responsibilities because last 5 years me na educators ki jobs I na koi permanent hua we are disappointed from your time,now in election you will be disappoint from youth