مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا ایران کے ساتھ اجلاس خوش آئند اور علاقائی تعاون کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
ہم ابتدا ہی سے ایران سمیت دیگر مسلم ممالک کے اس اتحاد میں شمولیت کے حامی رہے ہیں۔
تہران میں ہونے والی ملاقات خطے میں جنگ اور تصادم کے خطرات کم کرنے کا موقع ہے۔ نیتن یاہو کی جارحانہ پالیسیوں کا مؤثر جواب وسیع تر مسلم اتحاد، مشترکہ حکمتِ عملی اور علاقائی تعاون میں ہی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ مسلم دنیا اپنے مستقبل اور سلامتی کے فیصلے خود کرے، نہ کہ امریکہ یا اسرائیل اس کی تقدیر طے کریں۔
اپنے کاروبار اور لین دین کے معاملات میں ہمیشہ دیانت داری کا راستہ اختیار کریں
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی بنو قابل گجرات کے گریجویٹس کو نصیحت
#BanoQabil#HafizNaeem
لاہور میں فضائی آلودگی کے ڈیرے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کون ذمہ دار ہے ؟
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سر فہرست
شہر کا مجموعی اے کیو آئی 261 ریکارڈ کیا گیا
شہر میں سب سے زیادہ فضائی آلودگی ٹاون شپ میں 493 ریکارڈ
ایئر پورٹ کے علاقہ میں 378 ریکارڈ کیا گیا
حرمین شریفین ہمارے دلوں کی عقیدت ہیں تو بیت المقدس بھی ہمارے ایمان کا اہم حصہ ہے۔ ہمارے لیے تینوں مقدس مقامات قابلِ احترام ہیں، اور مسجدِ اقصیٰ کا تحفظ ہماری دینی ذمہ داری ہے۔
عنایت اللہ خان
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی
گلبرگ ٹاؤن کا سرکاری اسکول
اسٹیٹ آف دی آرٹ بنانے والا
ٹاؤن چئیرمین نصرت اللہ
اس وقت تمام ٹاؤنز میں شاندار کارگردگی دکھانے میں سرفہرست ٹاؤن چئیرمین
تعلق کس پارٹی سے ہوسکتا ہے ان کا؟؟؟
اور اپنی جانوں کو قتل نہ کرو،بےشک اللہ تم پربہت مہربان ہے۔
سورة النساء
اکتوبر 2026ء، بروز جمعہ
04 جمادی الاول 1448ھ
ویمن ونگ جماعت اسلامی پاکستان
#IslamicReminder#القرآن_الكريم
نوجوان مایوس ہو کر ملک چھوڑ رہے ہیں
ایلیٹ کلاس نے معاشرے کو یرغمال بنا رکھا ہے
پنجاب کی ترقی صرف اشتہارات میں ہے
امیر جماعت اسلامی کا گجرات میں بنو قابل گریجویشن تقریب سے خطاب
#BanoQabil#HafizNaeem
پیپلز پارٹی نےبرسوں سندھ پرحکومت کی،مگر کراچی کےمسائل آج بھی منہ چڑارہےہیں! جوکام وزیراعلیٰ اور وزیرِتعلیم کو کرنے چاہییں،وہ جماعت اسلامی کے ٹاؤن کر رہے ہیں،وہ بھی ترقیاتی فنڈز کے بغیر! فرق واضح ہے: پیپلز پارٹی کی حکمرانی کے دعوے اپنی جگہ، مگر شہر کو نعروں کی نہیں،کام کی ضرورت ہے
جس طرح حرمین شریفین ہمارے لیے مقدس ہیں، اسی طرح بیت المقدس بھی ہمارے ایمان، عقیدے اور محبت کا مرکز ہے۔ مسجدِ اقصیٰ کی حرمت ہمارے لیے ناقابلِ فراموش ہے۔
عنایت اللہ خان
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی
" 'ذیلدار پارک'5A
اچھرا لاہور کے ایک پرانے مکان میں وہ کونسے راز چھپے ہیں جو آج 2026 کے نوجوان کی زندگی بدل سکتے ہیں؟"
"دہائیوں پہلے ایک بیٹھک میں پوچھے گئے سوالات
، جن کے جوابات ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کے دور میں اتنے ہی قابل عمل اور مستند ہیں۔۔۔۔۔"
Depression
Anxiety
Distraction
کا حل دہائیوں پہلے ایک کتاب میں بند کر دیا گیا تھا.
کیا آپ چلیں گے ہمارے ساتھ اس سفر پر
اور جاننا چاہیں گے؟؟
(Series کا نام)
Coming soon
حکومت اپنی شاہ خرچیاں کم کرے، عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالنے کے بجائے انہیں ریلیف دے۔ وفاقی حکومت کے ایک ہزار ارب روپے کے انتظامی اخراجات کم کیے جائیں، 105 روپے پیٹرولیم لیوی، کسٹم ڈیوٹی اور کلائمیٹ لیوی ختم کی جائے۔ یہی ہمارا مطالبہ اور جدوجہد کا بنیادی مقصد ہے۔
— عنایت اللہ خان
قرآنِ مجید سے تعلق مضبوط کرنے، اس کے پیغام کو سمجھنے اور زندگی کو اس کی تعلیمات کے مطابق ڈھالنے کی ایک خوبصورت کوشش!
جماعت اسلامی ویمن ونگ کے زیرِ اہتمام منعقدہ ”ہر دل تک قرآن“ کلاسز کے اختتام پر ایک طالبہ کے تاثرات،
#القرآن_الكريم