یہ ہمارے استاد ہیں معاشرے کے معمار ہیں۔کیا کبھی کسی پولیس والے نے، ڈاکٹر نے، انجینئر نے، کمشنر نے، CSP نے، جج نے الغرض ہر شعبے والے نے کبھی سوچا وہ کہ وہ جو بھی ہے آج اس استاد کی وجہ سے ہے
بہت افسردہ ہے دل آپ دونوں کے لئے ۔لیکن جنید صفدر آپ کو اپنی فیملی کو بھی سمجھانے کی بھی ضرورت ہے کہ عمران خان کی شادی بھی زاتی معاملہ تھا ریحام کو لانچ کیا تب آپ کو نہیں پتہ تھا کہ یہ عمران خان کا زاتی معاملہ ہے ۔
میں اللّٰہ سبحان تعالیٰ کو حاضر جان کر اور قرآن مجید پرحلف دیتا ہوں کہ عمران خان نے آج تک مجھے یا کسی کو میری موجودگی میں کبھی پاکستان کے آئین کو توڑنے کا یا پاکستان کے کسی بھی ادارے سےتصادم کا مشورہ یا حکم نہیں دیا اور نا ہی ۹ مئی کا کسی قسم کا کوئی منصوبہ بنایا۔ علی امین گنڈاپور کا پیغام