السلام علیکم
صبح بخیر
موسم ۔۔۔!!
موسم بدل رہا ہے آپ ٹھنڈا پانی زیادہ اے سی استعمال کرنا بند کردیں۔
ٹھنڈا پانی آئس کریم فریزر والی چیزیں کھانے سے الرجی چھینکیں نزلہ زکام گلہ خراب ہو جاتا ہے
احتیاط کریں ۔۔۔
#ALIWRITES❤️🩹
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ...❤️❣️
💖صبح بخیر زندگی🙏❣️
💛اس دعا کے ساتھ 🙏❣️
💙ﺍﮮ الله اے ہمارے رب🙏❣️
ہم بھٹکــــے ہوؤں ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﻟــــــے ﺁئیـــــــے🙏🙏❣️
ﺍﮮ الله ہمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﺟﻨﻬﯿﮟ ﺗﻮ ھﺪﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ہـــــــــے..🙏🙏❣️
❣️❣️اے اللہ❣️❣️
ہمیں ایسی زندگی گزارنـــــــــےکی توفیق عطا کر جس زندگی ســـــــے تو راضی ھو جائے🙏❣️
اللہ عزوجل" ہمیں رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کرنـــــــے کی توفیق عطا فرما🤲❣️
یا ذوالجلال والاکرام یااللہ🙏❣️
ہماری دعائیں اپنی شان کــــــــے مطابق قبول فرما🤲🤲
❤بِرَحْمَتِكَ يَآ أَرْحَمَ الرَّحِمِينَ آمِينْ يارب العالمــــین🤲
#ALIWRITES❤️🩹
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
"خوبصورت رویئے "
رویئے انسان کی شخصیت کے آئینہ دار ہوتے ہیں !!!
لہذا رویئے خوبصورت رکھیں۔
رویئے قلب کے حالات کا اظہار ہوتے ہیں۔ یہ رویئے ہی کسی کا سکھ اور کسی کا دکھ بنتے ہیں۔۔۔
مسکراہٹ سے ملیں، غور سے سنیں، درگزر کریں، برداشت کریں ، خوشی دیں ، اچھی بات بولیں، تکلیف بانٹیں اور مثبت رہیں
اس طرح آپ کی شخصیت دوسروں کے لیئے باعث خوشی ہو گی
جزاک اللہ خیرا
آمین یا رب العالمین 🤲
#ALIWRITES❤️🩹