جتنی محنت یہ حکومت 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے غریبوں کی انویٹیشن گیشن پر اس سے دس فیصد بھی بڑے ٹیکس چوروں کو پکڑنے میں لگاتی تو آج شائد اس ملک کے حالات کچھ اور ہوتے
لیکن پھر اس حکومت کو پٹواری حکومت کون کہتا ہے
@NadeemAfzalChan کیسے منافق موجود ہے اس ملک میں یہ کالا چن بھی ایک مثال ہے حکومت بھی کر رہے ہیں اور ڈرامے بھی عملی طور پر کچھ نہیں سوائے بلاول کے آگے ہاتھ باندھنے ئ
ایک روپیہ بھی کسی چیز کا بڑھتا ہے میں خدا کی قسم کھائی ہو نواز شریف شہباز شریف کا دل روتا ہے مریم نواز۔
تو پھر تو کل رات جب پیٹرول کا “بم” گرا ہے تو جاتی عمرہ میں آنسوؤں کی ندیاں بہہ رہی ہوں گی اور جاتی عمرہ کے اطراف آہوں، سسکیوں اور رونے کی آوازوں کا باقاعدہ سماں بندھا ہوا ہوگا۔
ہماری میڈیا تو ہاری ہوئی امریکہ کی قصیدہ خوانی میں مصروف ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ سرزمین ایران جس کے بہادر سپوتوں نہ صرف سپر پاور امریکہ بلکہ اس کے پٹھو اسرائیل کو بھی ناکوں چنے چبوائے۔ ایسے دلیر اور غیرت مند وں کو سرزمینِ پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
ٹیلی کام کمپنیوں کا عوام سے خاموشی سے بیلنس غائب کرنے کا دور ختم ۔
پاکستان میں 99 فیصد لوگ پیکج لگا کر انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں یا کچھ لوگ سپر کارڈ ٹائپ منتھلی پیکج استعمال کرتے ہیں ٹیلی کام کمپنیاں بڑی چالاکی سے جب یہ پیکج ختم ہوتا ہے تو کئی گنا مہنگے ریٹوں پر انٹرنیٹ ڈائریکٹ بیلنس کاٹ کر دینا شروع کر دیتی ہے جب تک صارف کو پتہ چلتا ہے کافی حد تک بیلنس کٹ چکا ہوتا ہے۔عوام کی شکایت پر اخر کار پی ٹی اے کو ہوش اگیا ۔ اب اگر آپ چاہتے ہیں کے پیکج کے بعد بیلنس نہ کٹے تو یہ کوڈ ڈائل کرے۔
Jazz *275#
U fone *6611#
Zong *4004#
Telenor *342#
یہ انفارمیشن زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں ٹیلی کام کمپنیاں اس واردات سے اربوں روپے چوری کر رہی ہیں ۔
شاباش! ایک دوسرے کو کچلتے ہوئے افطاری پر لپکو، اور پھر یوں کرو کہ اپنے منہ پر تھپڑ رسید کر کے خود سے سوال پوچھو کہ تمہیں جانور سے انسان بننے میں اور کتنی صدیاں لگیں گی؟؟
@iamqadirkhawaja@SAfridiOfficial وہ جو آغا جی کے پل باندھتے تھے وہ تو باندھو منافق
ایک اننگز میں سکور کیا کر لیا اس نے وہ بھی ہار گے تھے تم ناچ رہے تھے