Palestinian youths, led to their execution, smiled and posed for photos.
You will not be able to defeat this courage, this fearlessness even in the face of death!
This weekend, we welcomed @Official_PIA's first arrival back at Heathrow.
With direct flights between Heathrow and Islamabad and Lahore from Terminal 4, this route brings important connections back for travellers, families and communities across the UK and Pakistan.
@Alex_Oloyede2 Come on!!! Come up with a better idea. Who walks around with their passport especially in these situations. You must be extremely dumb!!!
@AliShairch@MubashirAZaidi@grok مسلمان آپ ہیں یا گروک؟ بندہ پوچھے اب آپ کی الہامی کتابیں بھی گروک پڑھے گا آپ خود کیوں نہیں تفسیر اور ترجمے کے ساتھ کوشش کرتے؟
کوئی جو شعلۂ ہستی کو ہوا دے، آئے
چشمِ تصویر سے جو اشک بہا دے، آئے
کوئی جو یہ قفسِ رنگ جلا دے، آئے
کون آئے، کسے معلوم وہ ہے بھی کہ نہیں
ہے بھی موجود بالآخر وہ نوا ساز کہیں؟
خامشی جس کے ترانوں سے ہوئی سینۂ نے
جس کے شعلے سے ہے عالم کفِ خاکسترِ دل!
اسلم انصاری
ادب نهکسبِ عبادت ، نه سعیِ حقطلبیست
بهغیرِ خاک شدن هرچه هست بیادبیست
(بیدل دهلوی)
ادب زیادہ عبادت کرنے اور حقطلبی کی کوشش کا نام نہیں کیونکہ صوفیائے کرام کے نزدیک مٹی ہوجانے کے سوا جو کچھ بھی ہے، وہ دائرہء بےادبی میں داخل ہے.
No, syeds aren't superior. What I don't understand tho is the hatred you guys have for them.Every few months its the same thing again, syeds were low caste hindus,syeds this syeds that. What if I start saying you are the illegitimate children of the mughals and double down on it?
خدا کے کلام کو سمجھنے کے لئے حدیثوں کا سہارا لیں جو چھ سو سال بعد لکھی گئیں اور اور خدا کے چنے ہوئے لوگوں کے ہاتھوں نہیں بلکہ جس کا دل چاہا لکھ دیا۔ اگر خدا کے بھیجے کلام کو نبی کے ذریعے نہیں سمجھ پائے تو حدیثوں کے ذریعے سمجھ لیں گے؟؟؟
@mysteryatheist1 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ خود قرآن پڑھیں اور تشریح کے لیے حدیثوں کا سہارا لیں مولویوں سے بلکل نہ پوچھیں پھر آپ کو یقین ہوگا کہ اسلام کی تعلیم کیا ہے اور کیا سکھاتا ہے مولویوں سے نہیں سکھیں