@iAmjadKhann جنرل ضیاء الحق پاکستان کی تباہی کا وہ منحوس معمار تھا جس نے اقتدار کی ہوس میں ملک کی جڑوں میں زہر گھولا، جمہوریت کا قتل کی، فرقہ واریت ا اور انتہاپسندی کی ایسی آگ بھڑکائی جس میں آج بھی پاکستان جل رہا ہے۔ آج کی ہر بربادی اس آمر کی مسلط کردہ نحوست کا شاخسانہ ہے۔
@ICT_Police
I would like to report a serious traffic safety violation. This X post appears to show a woman driving while holding a 15-month-old baby on her lap. This puts both the child and other road users at serious risk. Please review the video and take appropriate action.
@utallat عادی بھائی، وہی کریں جو آپ کو بہتر لگے۔ آپ کی مایوسی دیکھ کر واقعی دکھ ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے موجودہ دورِ حکومت میں متوسط طبقہ بری طرح پس چکا ھے۔ ایک عوامی حکومت کی ذمہ داری ہونی چاہیے کہ وہ اپنے غریب اور متوسط طبقے کا سہارا بنے، مگر افسوس کہ یہ فارم 47 کی حکومت ھے عوامی نہیں
@wahreh1 بقول یوسفی صاحب،، "مجھے اس پر قطعی تعجب نہیں ہوتا کہ ہمارے ملک میں پڑھے لکھے لوگ خونی پیچش کا علاج تعویذ گنڈوں سے کرتے ہیں۔ غصہ اس بات پر آتا ہے کہ وہ واقعی اچھے ہو جاتے ہیں"
سید قمر رضا کون ہے؟
قمر رضا ہری پور سے تعلق رکھتا ہے۔ اس نے زیادہ سے زیادہ میٹرک یا ایف ایس سی تک تعلیم حاصل کی ہے، ورنہ بالکل جاہل آدمی ہے۔ سب سے پہلے یہ پولیس میں سپاہی کے طور پر بھرتی ہوا تھا۔ وہاں سے چھوڑ کر اسلام آباد آیا اور کسی بینک میں نوکری کر لی۔ اس بینک سے فراڈ کیا، پیسے غبن کیے اور لیٹ نائنٹیز میں ( غالباً 1999 میں) یو کے آ گیا۔
یہاں آ کر اس نے کسی اور کی آئی ڈی پر ٹیکسی چلانا شروع کر دی۔ وہ کیب آفس کلبرن ہائی روڈ کے بالکل ساتھ ہے اور کلبرن اسٹیشن سے صرف دو تین منٹ کی واک پر ہے۔
اس کے بعد حنان اینڈ کالیا (پاکستان کا ایک منی چینجر) کے ساتھ مل کر اس نے پاکستانی کمیونٹی، بزنس مینز اور سیاستدانوں کے کالے پیسوں کو وائٹ کرنا شروع کر دیا۔ یہ اپنی پوری فیملی کو ساتھ لے کر آیا تھا۔ یہ سب ملا کر پانچ بھائی ہیں اور یہ سب سے بڑا ہے۔
اس سے چھوٹے بھائی کا نام حسن رضا ہے۔ اس نے ولسڈن گرین کے علاقے میں رہنے والی ایک گوری سے پیپر میریج کر کے اپنے دستاویزات درست کروائے اور برٹش پاسپورٹ یا انڈیفنائٹ لیو حاصل کر لیا۔
قمر رضا کا یا اس کی فیملی کا کیس ہوم آفس میں لگا ہوا تھا، اس لیے یہ خود ٹریول نہیں کر سکتا تھا۔ بھائیوں کی شکلیں تقریباً ملتی جلتی ہیں (اس کا منہ ذرا بڑا ہے، لیکن نین نقش سنگے بھائیوں جیسے ہیں)۔ اس لیے یہ 2001 سے 2002، 2003 اور 2004 تک اپنے بھائی حسن رضا کا پاسپورٹ استعمال کر کے پاکستان آتا جاتا رہا، جب تک ان کے انڈیفنائٹ یا پاسپورٹ نہیں ہو گئے۔
حنان اینڈ کالیا کے ساتھ منی لانڈرنگ کا کام بھی جاری رہا اور نائجیریا کے لوگوں کے منی لانڈرنگ نیٹ ورک کے ساتھ بھی اس نے کام کیا۔
اس کا باپ ہری پور کے ہتھواڑ انڈسٹریل اسٹیٹ میں ٹی آئی پی کمپنی (جو فون بناتی تھی) میں معمولی کلرک یا مکینک قسم کا کام کرتا تھا۔ کافی غریب یا لوئر مڈل کلاس بیک گراؤنڈ سے تعلق رکھتے ہیں۔
زبان کا یہ پورا خاندان بہت میٹھا ہے، لیکن اندر سے سانپ ہے۔
منی لانڈرنگ سے جو پیسے جمع کیے، ان سے اس نے سنٹرل لندن میں ہولبرن کے علاقے میں گریز ان روڈ پر ایک آف لائسنس (شراب کی دوکان) خریدی اور وہیں سے اپنی زندگی کا نیا باب شروع کیا۔ بزنس پارٹنرشپ پر چلا کر پورے بزنس پر قبضہ کر لینے میں کمال حاصل ہے. اس کو اس کی شراب کی دوکانیں، پورے لندن میں پھیلی ہوئی ہیں.
#ReleaseImranKhanNow
@SHABAZGIL@ShazadAkbar@adeelraja@kashmirupdating
@Waqarkhan وقار صاحب، جنرل صاحب کے والدین کون تھے؟ ان کا خاندانی اور معاشی پسِ منظر کیا تھا؟ یہ بھی بتائیے کہ اتنے وسائل کہاں سے آئے کہ ان کے تمام بچے انگلینڈ میں تعلیم حاصل کر سکے اور وہ خود بھی وہاں منتقل ہو گئے؟
@realrazidada ان کی ناحق موت کا حساب ضرور ہوگا۔ اس ظلم کے ذمہ دار فارم 47 کے مسلط کردہ حکمران، انہیں اقتدار میں لانے والے، ان کے سہولت کار اور اپنے مفادات کے لیے ان کے آگے بچھنے والے چاپلوس اور خوشامدی کردار بھی اس سے بری نہیں ہو سکتے۔ ظلم کا حساب ہوگا جب ہر کردار اپنے کیے کا انجام دیکھے گا
@itxhamza480 میں آپ کے جذبات سمجھتا ہوں، اگر صرف دعا ہی کافی ہوتی تو پیغمبروں کو اتنی جدوجہد نہ کرنا پڑتی۔ پیغمبرِ زمانؐ کو بھی طائف کی گلیوں میں آزمائشوں سے گزرنا پڑا، غزوات ہوئے، تب کہیں جا کر فتحِ مبین نصیب ہوئی۔ خان صاحب تو انتہائی استقامت سے ڈٹے ہوئے ہیں، مگر
ہماری قوم کب جاگے گی!
@RodiumInsights محسن نقوی اس پورے کھیل کا محض ایک کردار نہیں بلکہ اس پورے ڈرامے کا اصل ہدایت کار تھا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پی ٹی آئی کی سینئر قیادت میں موجود کچھ لوگ آج بھی اسے توہینِ عدالت کے مقدمے سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہیں غلط فہمی ہے کہ وہ انکے لئے پل کا کردار ادا کر رہا ھے
@HussainAhmedCh8 اس سسٹم کے سب سے بڑے مفاد اٹھانے والوں میں شامل یہ مولانا اور ان کی جماعت جب متحدہ اپوزیشن کی بیٹھک کریں گے تو نتائج بھی اسی سسٹم کے مفادات کے مطابق نکلیں گے۔ جو سود سمیت سیاسی منافع وصول کرتے رہے ہوں، وہ خان یا عوام کے حق میں کیا نتیجہ دیں گے؟
@MaddyWithKhan We love you, Mariam. ❤️
You have proven yourself to be one of the most loyal and steadfast members of the PTI family. Through these incredibly difficult years of Khan’s incarceration, your pain, tears, and unwavering support have touched our hearts. We truly love you.
@ASY53 خان صاحب کو اسد عمر صاحب پہ بھروسہ تھا کہ یہ برے وقت میں ساتھ نہیں چھوڑے گا، مگر جب وقت پڑا تو نہ بھروسہ رہا اور نہ ہی بھرم۔ اس لئے جب عدالت کی کاروائی کے دوران خان صاحب سے ان کا سامنا ہوا تو خان صاحب نے ان کی طرف مڑ کر دیکھنا بھی گوارا نہیں کیا۔ اسد عمر کو وہ دن خوب ہاد ھے