👈الحمدللہ میں مسلمان ہوں🌹
👈الحمدللہ میں پاکستانی ہوں🌹
👈الحمدللہ میں ن لیگ کی ووٹر ہوں🌹
👈الحمدللہ مجھےپاک فوج سےپیار ہے🌹
👈ہم دین اسلام کےلیے پاکستان کےلیے اور پاک فوج کےلیے جان بھی دےسکتےہیں
👈کرلو جو کرناہے🌹
🌹پاک فوج زندہ باد🌹
🌹پاکستان پائندہ باد🌹
#Pakistan
رسول اللہﷺ نے فرمایا
خَیْرُالْقُرُوْنِ قَرْنِیْ ثُمَّ الَّذِيْنَ يَلُوْنَهُمْ ثُمَّ الَّذِيْنَ يَلُوْنَهُمْ
میرے عہد کےمسلمان بہترین مسلمان ہیں پھر ان کےبعد آنےوالے پھر ان کے بعد آنے والے
(مسلم:کتاب فضائل الصحابۃ حدیث نمبر:۴۶۰۰)
#Quran#LearnQuran#Islam#ProphetMuhammadﷺ
تہجد تک تم خود نہیں آتے بلکہ یہ اللہ کی محبت اور کرم ہے جو تمہیں تہجد تک لے آتا ہے کیونکہ تمہاری دعاؤں پر اللہ نے *کُن فیکون* کی مہر لگانی ہوتی ہےاسی لیے تو کہا جاتا ہے کہ تہجد سفر ہے*کُن* سے*فیکون* تک کا
#Quran#TeachQuran#SahihBukhari#IslamicQuotes#Islam#ProphetMuhammadﷺ
صبح (فجر) کی اذان:
صبح کی اذان میں *حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ* کے بعد دو مرتبہ یہ الفاظ بھی کہے جائیں:
*اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ، اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ*
*نماز نیند سے بہتر ہے، نماز نیند سے بہتر ہے۔*
#Quran#LearnQuran#TeachQuran#Hadith#SahihBukhari