ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کو دیئے گئے اجازت نامے کے نکات سامنے آگئے
اجازت نامہ محفل سماع کا تھا، ضلعی انتظامیہ
ٹک ٹاکر نے انعامات کے نام پر ہزاروں افراد جمع کر لیے، ضلعی انتظامیہ
رضاکاروں کے ذریعے داخلی سکیورٹی یقینی بنانا منتظمین کی ذمہ داری تھی، ضلعی انتظامیہ
ہنگامی اخراج کے راستے کھلے اور رکاوٹوں سے پاک رکھنا ضروری تھا، ضلعی انتظامیہ
ایچ ای سی ڈیٹا کے مطابق 2013 سے خیبر پختونخوا میں 16 پبلک سیکٹر یونیورسٹیاں قائم ہوئیں (کچھ کیمپس سے اپگریڈ)۔
ہسپتالوں میں پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (2020) اور متعدد اپگریڈز/نئے کیٹیگری سی/ڈی ہسپتال شامل ہیں۔ عین تعداد ذرائع میں مختلف ہے۔
سوات ایکسپریس وے فیز 1 مکمل، پشاور بی آر ٹی اور کئی انڈرپاس/فلائ اوورز (جیسے حیات آباد) تعمیر ہوئے۔ کل روڈز کی کل لمبائی مسلسل پروجیکٹس کی وجہ سے درست جمع نہیں۔
عالمی کرکٹرز، عالمی آزاد صحافی، عالمی انسانی حقوق کی تنظیمیں اور وہ تمام لوگ جو عمران خان کیلئے آواز اٹھاتے ہیں ان تمام کا شکریہ
آج الحمدللہ پاکستانی عوام بھی حقیقی معنوں میں سڑکوں پر آنا شروع ہو گئی ہے ، انشاءاللہ عمران خان جلد رہا ہوں گے
Closed to million of protesters have taken to the streets in Kohat, Pakistan, demanding the release of former Prime Minister Imran Khan, who has been jailed since 2023.
“ابھی ٹیسٹ میچ چل رہا ہے میں نے کل کی فیلڈنگ تھوڑی چینج کر دی ہے ۔” سہیل آفریدی ۔
قرائین بتا رہے ہیں کہ سہیل آفریدی اپنی حکومت بچانے نہیں، بلکہ پورے ملک کی حکومت گرانے نکلا ہے ۔
نہ کھیڈاں گے، نہ کسے نوں کھیڈن دیاں گے! 😝😂