قاَلُ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ_💔
The pillars of Guidance has been collapsed, the rope connecting Heaven & Earth has been severed, IMAM 𝐀𝐥𝐢؏ has been murdered.🥀
Condolences on the Martyrdom IMAM 𝐀𝐥𝐢؏.💔
#شہادتِ_امام_علیؑ
وَاِنْ لَا تَبْغِیَاالدُّنْیَا وَاِنْ بَغَتْکُمَا۔
اور دیکہو دنیا کی طرف مائل نہ ہونا خواہ وہ تمہاری طرف مائل کیوں نہ ہو۔
وصیت امام علی علیہ السلام
#شہادت_امام_علیؑ
جنگ صفین حضرت علیؑ اور معاویہ کے درمیان لڑی گئی جنگوں میں سے ایک ہے جو 2 صفر سنہ 37 ہجری کو صفین کے مقام پر لڑی گئی۔
#صفین_معرکہ_حق_وباطل
'Rebels of Islam'
'Quran Curses Rebels'
رسول گرامی اسلام (ص) نے فرمایا: علی کے ساتھ جنگ کرنا ، میرے ساتھ جنگ کرنا ہے۔
مسند احمد بن حنبل حدیث نمبر 962
#صفین_معرکہ_حق_وباطل
'Rebels of Islam'
'Quran Curses Rebels'
رسول خدا (ص) نے فرمایا کہ جس نے علی کو اذیت پہنچائی تو اس نے مجھے اذیت پہنچائی ہے۔
مسند الإمام أحمد بن حنبل حدیث نمبر 16002
#صفین_معرکہ_حق_وباطل
'Rebels of Islam'
'Quran Curses Rebels'
مع��ویہ کی مسلمانوں کے خلاف پیدا کردہ جنگ صفین ڈیڑھ سال تک جاری رہی اور اس جنگ میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 10 ہزار مسلمان قتل ہوئے، کہ ان میں سے 20 ہزار افراد لشکر امیر المؤمنین علی سے اور 90 ہزار افراد لشکر معاویہ سے قتل ہوئے۔
جنگ صفین کی راتوں میں سے ایک رات کو معاویہ کے پاس عتبۃ ابن ابی سفیان، ولید ابن عقبہ، مروان ابن حکم، عبد الله ابن عامر اور ابن طلحۃ الطلحات جیسے افراد موجود تھے۔ عتبہ نے کہا کہ: اب ہمارا سامنا اس علی سے ہو گا کہ جس نے ہم سب کے کسی نہ کسی رشتے دار کو اپنی شمشیر سے قتل کیا ہے، ہم سب