We grew up hearing about Malik Saad and Sifat Ghayoor. Today, we’re witnessing Dr Mian Saeed.
An absolute legend in uniform, a different breed of Cop🫡
@DrMianSaeedPSP
گڑھی موسم خان #گینگ_ریپ کیس میں گرفتار چاروں ملزمان پولیس پارٹی پر فائرنگ کے دوران #ہلاک۔
پولیس اہلکار محفوظ رہے، ملزمان سے واردات میں استعمال اسلحہ بھی برآمد کیا گیا تھا۔ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔
#PeshawarPolice#KPPolice#CrimeFreePeshawar
Now if police kill these animals in encounter and they fully deserve it because they raped two women right in front of their tied-up husband and kids
Then @iopyne , the human rights champion, will immediately start crying on Twitter about why police must stop encounters.
Thank you SSP Farhan Khan @Godmade__ and CCPO @DrMianSaeedPSP, for doing an outstanding job and restoring people’s faith in the police department. These brilliant officers and their force deserve all our respect and appreciation.
تاتارا پولیس کی کامیاب کارروائی، ہوائی فائرنگ، سوشل میڈیا پر اسلحہ نمائش اور موٹر سائیکل کے ذریعے نشہ آور گولیاں سمگل کرنے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار۔
ملزمان کے قبضے سے 45 نشہ آور گولیاں اور 2 پستول برآمد، مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔
تھانہ رحمان بابا کی حدود گڑھی موسم خان میں خواتین سے مبینہ زیادتی کے افسوسناک واقعہ کا پولیس نے فوری نوٹس لیتے ہوئے چند گھنٹوں میں 4 مبینہ ملزمان گرفتار کر لیے۔
ملزمان کے قبضے سے مبینہ طور پر واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد ہوا۔
1-2
پاکستان سے کیلا براستہ ایران افغانستان جارہا ہے اور افغانستان سے انگور براستہ ایران پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ نتیجہ کیلے اور انگور کی مارکیٹ میں اضافی قیمتیں۔
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سرحدیں/کاروبار بند کرکے پایا کچھ نہیں، بس کھویا ہی کھویا ہے۔
لاھور (UMT ) کے تحت مکالمے میں اظہار ِ خیال ( پارٹ 2 )
ٓآزاد کشمیربلوچستان نہ بن جائےکہیں؟ خیبر پختونخواہ میں کیا صورتحال بنی پڑی ہے۔
رات کو وہاں مسلح لوگ مخصوص علاقوں میں گشت کرتے ہیں ،وھاں انکاراج ھوتا ھے ،رات کے وقت کوئی اتھارٹی باقی نہیں رھتی
ہم آنکھیں بند کر کے کہیں چھوٹے صوبے بنا لیں امرت دھارا ھے،اس سےآب حیات نکلے گا اور ھر طرف پھیل جائے گا۔ضرور بنائیں چھوٹےصوبے لیکن پہلے ایک منتخب پارلیمنٹ بنائیں جس پر کوئ اعتراض نہ کرے ،قوم جسکوووٹ دیں وھی پھر وزیراعظم بنے وہی حکمرانی کرے۔آئین میں تجاوزات کرنا بند کریں پارلیمانی جمہوریت کوپارلیمانی آمریت میں تبدیل کرنا بندکریں۔
Shockingly chauvinistic statement, highly Divisive & Derogatory, smacks of Ignorance & Arrogance, when hard fact is that people of ‘neighbouring province’, Khyber Pakhtunkwa, are BIGGEST VICTIMS of TERRORISM, while ‘neighbouring country’, India, is conveniently exonerated!
میاں سعید نے پشاور کو قبضہ گروپ سے نجات دلا دیا۔ جب تک امن نہیں ہوگا خوش حالی نہیں آسکتی۔ میاں سعید کو سفیر کا امن کا ایوارڈ دیا جاۓ۔
Capital City Police Peshawar 💕❤💕
@DrMianSaeedPSP
انصاف یہ ہے کہ قاتلوں کو ہری پورکے کسی چوک میں لٹکایا جائے یا عوام کے سامنے فائرنگ سکواڈ کے سامنا کھڑے کرکے بے رحمی سے مار دیئے جائیں۔ پھر دیکھیں کوئی مائی کا لال کیسے کسی بچی/بچے کا استحصال کرتا ہے۔