کیونکہ جو آپ کے مطابق نہیں سوچتا وہ صحافی نہیں۔ جو خان صاحب کی حکومت چلے جانے کو سانحہ نہیں سمجھتا وہ پاگل ہے۔ جناب ویسے تو آپ سب خان صاحب کے سامنے گونگے ہیں لیکن اگر ہمت پڑے تو مشورہ دیں کہ حکومت چلے جانے کے بعد اتنا باؤلا پن اچھا نہیں ہے۔ بدہضمی ہو جائے گی۔ احتیاط کیجئے۔
The PPSC has announced final result of Assistant Director (Taxation), Composer/Designer, Deputy Director, Internal Auditor and Sub Engineer Electrical on 16-05-2022.The candidates are advised to visit ppsc official website at https://t.co/XRA94TjrOv