پاکستان کی تاریخ میں سب سے کمزور طبقہ سیاسی اراکین و نمائندے ثابت ہوئے ہیں۔ پہلے یہ کھیل نواز شریف سے کھیلا گیا اور اب اس کا شکار عمران خان ہوئے۔ اس حقیقت کے باوجود کہ ایک ہی اصل بلا ہےجس کے یہ حملے ہیں سیاسی جماعتیں اپنی باری کھیلنے کیلئے ملک و قوم کی قربانی دیتے ہیں
مجھے پتہ ہے میں جنت میں نہیں جاؤں گا۔۔
بی زیڈ یو ملتان مسلسل 3 سال سے LL.B کے امتحانات ملتوی کرتی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں آج دوسرے نوجوان نے حالات سے تنگ آکر خود کشی کر لی۔
انتطامیہ مسلسل نوجوانوں کے مستقبل سے کھیل رہی ہے
@OfficialDGISPR@PresOfPakistan@BBhuttoZardari
نامنظور! نا منظور! نا منظور!
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے۔
طلباء جس کا سیشن 2016-2019، 2017-2020 ارو 2018-2021 تھا
وہ یونیورسٹی کی بد انتظامی کے بھینٹ چڑھ گئے اور اپنا قیمتی وقت ضائع کر بیٹھے اب سب طالبعلموں کے لیے کلاسز لینامشکل ہی نہیں نا ممکن امر بن چکا ہے
@GovtofPakistan
طلباء کے 3 سال ضائع کرنے کے بعد اب انہیں اس ریکارڈ مہنگائی کے دور میں معاشی بدحالی کا شکار کرنے پر ہمارے تعلیمی ادارے تلے ہیں
کوئی پوچھنے والا ہے؟
@PresOfPakistan@MBalighurRehman
نامنظور! نا منظور! نا منظور!
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے۔
طالب علم فکر معاش کی وجہ سے بیرون ملک اور دوسرے شہروں میں مقیم ہو گئے ہیں کچھ طالب علم نجی و سرکاری اداروں میں کام کر رہے ہیں ۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ تمام طلباء کا سیشن ختم ہو چکا ہے ان کے محض امتحانات کنڈکٹ کروائے جائیں۔
پاکستان پنجاب میں ایک اورصوبہ بنانے کی کوشش تیزی سےجاری!
بی زیڈ یونیورسٹی/South Punjab کےتمام3،5سالہ لاءکالجز 1سال سے غیر الحاق شدہ ہیں،
بیس20 ہزارلاءطلباءکے3سال سے امتحان نہیں ہورہے،
عدلیہ،پاکستان و پنجاب بارکونسل، پاکستان و پنجاب حکومت اس سب کے ذمہ دارہیں،اورکوئی کیسےپوچھے؟
نوجوان اس معاشرے کیلئے ناسور اور خطرے کی علامت بجائے اس معاشرے کو سنوارنے کے اور اپنا کردار ادا کرنے کے
راہ زن اوردہشتگرد کب بنتاہے
تو بتائیےگاکہ اسےبےپناہ مظالم کاسامناکرناپڑتاہےاور انصاف کا نظام اس سے خود ناانصافی کر رہا ہوتا ہے۔
#بی_زیڈ_یو_لاء_طلباء_کو_انصاف_دو
Retweet plz
پاکستان کاتعلیمی نظام اتنا بوسیدہ ہوچکاہےکہ BZU تین و پانچ سالہ قانون کے طلباء کاکسی انکوائری میں نہ تو نام ہے اور نہ ہی کسی کورٹ کا کوئی حکم موجود ہے جس سے طلباء کے امتحانات روکے جا سکیں۔ پھر بھی یونیورسٹی انتظامیہ ہٹ دھرمی پر قائم ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں
@GovtofPakistan
کسی کو اگر کوئی قانونی رہنمائی چاہیے ہوتی ہے تو عدالتوں کا رخ کرتا ہے، اور اگر عدالتی کاروائی ہی ملک کے شہریوں کیلئے مسئلہ بن جائے تو کوئی کہاں جائے؟
#بی_زیڈ_یو_لاء_طلباء_کو_انصاف_دو
11 people have lost their lives in Karachi as ration distribution goes wrong, turns into a stampede -- Among those killed also include 3 children. #Pakistan
نوجوان اس معاشرے کیلئے ناسور اور خطرے کی علامت بجائے اس معاشرے کو سنوارنے کے اور اپنا کردار ادا کرنے کے
راہ زن اوردہشتگرد کب بنتاہے
تو بتائیےگاکہ اسےبےپناہ مظالم کاسامناکرناپڑتاہےاور انصاف کا نظام اس سے خود ناانصافی کر رہا ہوتا ہے۔
#بی_زیڈ_یو_لاء_طلباء_کو_انصاف_دو
Retweet plz