اس پر سب آواز اٹھائیں 🚨
علیمہ خان، ہم بہت clearly کہہ رہے کہ عمران خان کا علاج شفاء انٹرنیشنل میں ڈاکٹر عاصم اور ڈاکٹر فیصل سلطان کی موجودگی میں کیا جائے
اے آرمی چیف یاد رکھو
ہم ہر نماز میں دعا کرتے ہیں اگر ہم کربلا کے وقت ہوتے تو اہل بیعت کے لیے قربان ہوتے
ہماری جانیں آج اگر آل رسول کے لیے قربان ہوتی ہیں تو ہمیں پرواہ نہیں
عاصم منیر کا شیعہ علماء کی توہین کے بعد علماء کا سخت ردعمل
ہائی اوکٹین 540 روپے فی لیٹر کر دیا گیا۔۔۔
جلد ہی کپڑی بھی اُتارے جائیں گے ، ہو سکتا ہے اُس کے بعد بوٹیاں بھی نوچی جائیں ، آپ نے گھبرانا نہیں ہے بس۔۔۔۔
بریکنگ نیوز : ہائی اوکٹین کی قیمت میں 200 روپے فی لیٹر اضافہ، ہائی اوکٹین کی قیمت 535 روپے فی لیٹر ہوگئی۔
قوم سوال کررہی ہے کہ زمین گرم کرنے والی مشین کا کیا بنا ؟
وجاہت خان کا عاصم منیر کو پیغام!🛑
اہل تشیع کے علماء کرام نے ہمیں یہ دہرانے پر مجبور کیا ہے, کہ پاکستان کو بھی ایک شعیہ نے بنایا تھا!! قائد اعظم محمد علی جناح ایک شعیہ تھا!
ہم قرآن مجید سے ہدایت لیں گے، کسی مفاد پرست انسان سے ہمیں کوئی ہدایت نہیں چاہیے، کوئی بھی مسلمان ایران جنگ سے لاتعلق نہیں ہوسکتا، ہم کربلا اور امام حسین علیہ السلام کے وفادار ہیں اور مظلوموں کیساتھ کھڑے ہوں گے۔
قائد حزب اختلاف سینٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی پاکستان کے آرمی چیف کی جانب سے شیعہ علماء کی تضحیک پر رد عمل
بریکنگ نیوز 🚨
پی ٹی آئی آفیشل نے عمران خان کی اہم وقت میں اہم ویڈیو جاری کردی!
جنگ کبھی حل نہیں ہوتا، جو لوگ خونریزی کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں وہ ہمیشہ دنیا میں گڑبڑ کرتے ہیں۔“
اسکو پوری دنیا میں پھیلائیں 🛑
ڈاکٹر معید پیرزادہ نے کلمہ پڑھ کر کہا، عمران خان جیسا ایماندار انسان نہ پاکستان کی سیاست میں پیدا ہوا ہے اور نہ پیدا ہوگا۔
اس شخص کی شخصیت میں اتنی کشش ہے کہ اسے پیسوں کی کوئی بھوک نہیں ♥️