��اہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے لال حویلی میں شیخ رشید کے دفتر کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا
متروکہ وقف املاک کی جانب سے لال حویلی میں شیخ رشید کا دفتر ڈی سیل کر دیا گیا
عدالتی حکم کےباوجود پنجاب اسمبلی کاانتخابی شیڈول جاری نہ کرنے پرچیف الیکشن کمشنرسلطان سکندر راجہ،ممبران و سیکرٹری الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب کےخلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر
کردی گئی
مدثر نذیر کو پچھلے کئی ماہ سے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایاجارہا ہےپہلےانکوگرفتار کیا گیا کئی روز تک گرفتاری نہ ڈالی گئی پھرایک جعلی کیس میں گرفتاری ڈالی اورآجکےدن تک وہ ناکردہ جرم کی سزا میں جیل کاٹ رہا لیکن کوئی عدالت کوئی جج انصاف دینے سےقاصرہے
#داماد_ہائیکورٹ@AzmaBokhariPMLN
زرداری کے بچے کا سٹی 42 چینل ہے لاہور میں۔ پچھلے کئی سالوں سے مجھے اور چند اور تحریک ان��اف کے لوگوں کی لاہور میں سرگرمیاں اُس پر نہیں نشر ہوتی تھیں کیونکہ زرداری کے بچے نے منع کر رکھا تھا۔ آج اس چینل کے ایک رپورٹر نے بتایا کہ اب آپ کی خبر روز چل رہی ہے۔۔لیکن صرف منفی رنگ دے کر 😂
الیکشن کمیشن کے صرف دو کام ہیں جو ائین میں درج ہیں۔ غیر جانبدار ہونا اور شفاف الیکشن کا انعقاد کرنا۔
آج یہ ادارہ نہ تو غیر جانبدار ہے اور اس کی ساری قوت الیکشن نہ کروانے میں لگی ہے۔ اب دیکھتے ہیں توہین عدالت سے بچانے انھیں کون آتا ہے؟