اکنامک سروے میں ایک اہم بات یہ بھی لکھی کہ 80فیصد کینسر کے مریضوں کا علاج سرکار کے اٹامک انرجی کمشن ہسپتال میں ہوتا ہے 21ہسپتال جہاں ہ��اروں کینسر کے مریض مفت علاج کرواتے ہیں
جبکہ کینسر کے تمام مریضوں کے نام پر چندہ زکواة صدقات ایک ہسپتال لے جاتا ہے
پچیس لاکھ کشمیری مہاجرین پاکستان رہتے جو لوگ ہجرت کر کے آئے تھے ان سب کو پنجاب میں پاکستان نے بدلے میں زمینیں الاٹ کی تھی ہمارے خاندان کو بہت زمین ملی تھی تو وہ سب زمین کھا پی کر کیا ہم آج پنجاب کو پاکستان کو گالی دیں ؟
ہم ُکشمیری نمک حرام نہی ہیں ہم پاکستان کے احسان مند ہیں اور رہیں گے پاکستان سے پنجاب سے محبت ہے ہمیں
پاکستا ں زندہ باد
پنجاب زندہ باد 🇵🇰❤️
بریکنگ نیوز: ایکشن کمیٹی نے دھرنا اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ایکشن کمیٹی کے رہنما شوکت نواز میر نے کشمیری سکیورٹی فورسز سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے گھروں کو واپس جانے کا اعلان کرتے ہیں۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ پرامن طور پر اپنے اپنے گھروں کو واپس چلے جائیں
“امن پسند” مظاہرین نے راولا کوٹ میں تین پولیس اہلکار اور ایک ایف سی کا جوان شہید کیا ہے اور ایسا کرکے انہوں نے اپنے مستقبل کا تعین خود کر لیا ہے وقت نے ثابت کیا ہے کہ گزشتہ دو سالوں میں انکو ٹھنڈا کرنے کی تمام سیاسی کوششیں عارضی ثابت ہوئیں ہیں
اگر پاکستانی میڈیا ہماری کوریج سے دستبردار ہے تو کوئی بات نہیں، الحمدللہ ہمارا اپنا میڈیا موجود ہے۔ ان شاء اللہ ہم اپنے پاور شو کی آواز اور پیغام دنیا کے کونے کونے تک پہنچائیں
ہم نے اُن حالات کی طرف جانا ہے جب ہم پاکستان کو ایک کرسکیں گے ان شاءاللہ، آج بھی اگر پاکستان قائم ہے میں بات تو بڑی کر رہا ہوں شاید آپ کہیں چھوٹی منہ اور بڑی بات، لیکن میں پوری قوم پر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ آج اگر پاکستان متحد ہے، آج اگر پاکستان کی عوام ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں تو ��معیۃ علماء کے کردار کے وجہ سے، تم نے تو نفرتیں پیدا کیں ہیں یہاں پر، تم نے تو قوموں کو لڑایا ہے انسانی حق کے نام پر، انسانی حق وہ اللہ جانتا ہے، تم نہیں جانتے ہو، اللہ نے جو ضابطہ اور قانون عطاء کیا ہے وہ انسانی حقوق کا محافظ ہے، ہم اگر پاکستان میں بات کرتے ہیں تو ہم بلوچستان میں بلوچ صوبے کے حقوق کی بات کرتے ہیں، اگر ریاستی قوت نے پشتون بیلٹ کی قوموں کی زمینوں پر قبضہ کیا ہے، اگر ریاستی قوتوں نے بلوچوں کی زمینوں پر ان کے پہاڑوں پر قبضہ کیا ہے، تو میں ان کو واضح طور پر کہنا چاہتا ہوں کہ ہم بلوچستان کے چاہے پشتون عوام ہو چاہے، بلوچ عوام ہو، ان کی ایک انچ زمین بھی آپ کے حوالے نہیں ہونے دیں گے۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا پشین میں خطاب
��ہ بی ایل اے کی خودکش دہشت گرد لڑکی جو مردار ہو چکی ہے آخر کس زاویے سے، کس دلیل سے “محروم” نظر آتی ہے؟
کیا خودکش جیکٹ، جدید اسلحہ اور دہشت گرد تنظیم کا حصہ ہونا محرومی کی علامت ہے؟
پھر ہر وقت BYC کے خاتون اور اختر مینگل جیسے لوگ سامنے آ کر حسبِ معمول یہی بیانیہ دیں گے کہ ریاست نے لوگوں کو محروم رکھا، اس لیے نوجوان ناراض ہیں۔
مگر حقیقت یہ ہے کہ اس قسم کی ہر خالص دہشت گردی کی جنگ کو برسوں سے “محرومی” اور “ناراض بلوچ” کا نام دے کر پیش کیا جاتا رہا۔
اسی جعلی جواز کے تحت نہ صرف ریاست کو بدنام کیا گیا بلکہ عام عوام کو بھی گمراہ کیا گیا۔
دہشت گردی کو سیاسی رنگ دینا، قاتلوں کو مظلوم اور ریاست کو مجرم ثابت کرنا ایک سوچا سمجھا پروپیگنڈا ہے، جس کا مقصد صرف انتشار، لاشیں اور بلوچستان کو آگ میں جھونکنا ہے۔
یہ محرومی نہیں، یہ دہشت گردی ہے اور سچ کو سچ کہنا ہی اصل ذمہ داری۔۔
شکریہ اھل بلوچستان
شکریہ اھل ضلع پشین
شکریہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان
بلوچستان کی تاریخ کی ایک اور تاریخ ��از اور ریکارڈ ساز کانفرنس۔
#تحفظ مدارس و حقوق بلوچستان کانفرنس
فواد چوہدری صاحب!
میڈیا نے دکھایا یا نہیں، یہ الگ بحث ہے؛ مگر پشین نے اتنا ضرور ثابت کر دیا کہ عوام جب فیصلہ کر لیں تو ان کی آواز کو خاموش نہیں کیا جا سکتا۔
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
چار سال سے بند نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جس کا آج بھی سرچارج بلوں میں لگا ہوا ہے، اور جس پر ہر سال ایک ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے، اس پر پلاننگ کمیشن کے اجلاس میں چئیرمین نیسپاک نے جو بریفنگ دی وہ "چیٹ جی بی ٹی" سے لکھوائی گئی تھی اور جس پر جناب پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال صاحب نے بھی کوئی اعتراض نہیں کیا۔ کروڑوں روپے میں تنخواہیں لے کر پندرہ ارب روپے کے پر��جیکٹ کو سوا چھ سو ارب روپے میں مکمل کروانے والے نیسپاک کے حرام خوروں کا بھی کبھی احتساب ہو گا؟؟؟
پلاننگ کمیشن میں بیٹھے غدار، جنہوں نے بھارت کی سہولت کاری کرتے ہوئے اس منصوبے میں چار سالتاخیر کی، ان پر بات کرنے سے مسلم لیگ ن کو آگ لگ جاتی ہے۔
جب اس پراجیکٹ کی قوم کو ضرورت پڑی تو یہ بند پڑا ہے اور کوئی اس کا جواب دینے کو تیار نہیں۔
جیسے ھی بی ایل اے نے اپنے خودکش حملہ آور کتے کا نام سوشل میڈیا پر ڈالا عوام نے آپریشن کر کے بتایا کہ یہ بی وائی سی کی مسنگ پرسن والی پروپگنڈہ لسٹ میں تھا تو پھر مسنگ بی وائی سی کی مسنگ پرسن والی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی گئی BYC شلوار چھوڑ کر بھاگ گئی
اندازہ کریں یہ لوگ کیسے مسنگ پرسن کے نام پر دہشت گردی بھرتی کرتے ہیں
آج یوم عرفہ ہے۔
اس دن کی فضیلت بہت بڑی ہے لیکن میں صرف اس دن کے پیغام پر اکتفا کروں گا
اے لوگو! تمہارا رب ایک ہے، تمہارا باپ بھی ایک ہے، کسی عربی کو کسی عجمی پر اور کسی عجمی کو کسی عربی پر فضیلت نہیں ہے، کسی کالے کو کسی گورے پر اور کسی گورے کو کسی کالے پر فضیلت نہیں ہے، ہاں! البتہ تقویٰ کی بنیاد پر
فرمان مبارک سید عالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
ٹرین پر حملہ میں شہید ہونے والے ان شہریوں کا بدلہ اب پہاڑوں میں چھپے مسنگ پرسنز اور شہناز جیسی طوائف زادیوں پر سٹرائیک کر کے لیا جائے،،،،
#TerroristBLA
بلوچستان ایک بار پھر لہو لہو
حامد میر سے لیکر مینگل تک جو بھی بی ایل اے کا سہولت کار ہے اس کو بمعہ اہل عیال گولیوں سے چھلنی کیا جائے۔
معصوم لوگوں کو مارنے والے کتے اور انکے حمائتی اس دھرتی پر بوجھ ہیں ۔ بلوچستان میں حامد میر کی ماں کے یاروں کے خلاف بے رحم آپریشن ضروری ہے
زرا دوسرا رخ دیکھتے ہیں 👇
ڈبل کیبن گاڑیاں،
نئے ماڈل کے موٹر سائیکل،
HD کیمرے،
NLE لیول ایڈیٹنگ،
لڑکیوں کے ہاتھ میں نئے ہتھیار،
سلجھے ہوئے ستھرے بال (ایسے تو میرے بھی نہیں) اور پہلی مرتبہ پہنی گئی وردیاں.
اپریل اور مئی کی اس گرمی میں صاف جلد اور پسینے کا ایک قطرہ نہیں لباس پر کوئی گرد نہیں.
کیا ثابت کرتا ہے؟؟؟
مسنگ پرسن صرف ایک ڈرامہ ہے، یہ وہی لڑکیاں ہیں جن کے جبری لاپتہ ہونے کا بی وائے سی روزانہ ڈرامہ کرتی ہے۔
انکے مرد اور عورتیں سب پہاڑوں پر ہیں۔
انکے پیچھے اسرائیلی ایجنڈا اور پیسہ، بھارتی تربیت، افغانستان کی زمین اور لاجسٹک ہے۔
یہ آزادی کی جنگ نہیں بلکہ ایک پلیدد مقصد کے لئے استعمال ہونے والے مہرے ہیں جن کا بلوچ روایات سے کوئی تعلق نہیں!!
@KhawajaMAsif
کوئٹہ میں مسافر ٹرین پر حملے کی زمہ داری انڈین پراکسی BLA نے قبول کر لی ہے
جس میں بیگناہ مسافر خواتین بچے اور بزرگ شہید و زخمی ہوئے ہے
لیکن ابھی تک نام نہاد انسانی حقوق کے چیمپیئن حامد میر ، مشتاق احمد خان ، اسد طور ، اعزاز سید وو دیگر مہارنگ لانگو کے عاشقان اور ہمدرد اس ظلم پر خاموش ہے 🤨
اے دشمنانِ وطن! سن لو تم…
ہم نہیں جھکیں گے، سر نہیں جھکائیں گے!
ہر دھچکے کے بعد اور زیادہ طاقت سے اٹھیں گے،
اور تمہاری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر آگے بڑھیں گے 🔥
انشاء اللہ! 🇵🇰💪