شہید بی بی کی تصویر بی بی بختاور بھٹو سرزمینِ عرب کے سب سے طاقتور حکمران شیخ زید بن سلطان النہیان سے محوِ گفتگو ہیں ،تاریخ گواہ ہے بھٹوز نے دنیا سے ہمیشہ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر برابری کی بنیاد پر بات کی ہے ،
@BakhtawarBZ@BBhuttoZardari
LAHORE: Mirza Nasir Baig from Lodhran called on PPPP President @AAliZardari. #PPP leaders Faisal Saleh Hayat & Raja Pervaiz Ashraf were also present. President Zardari congratulated him on joining PPP. Mirza Nasir Beg's son Mirza Ali Beg is PPP candidate for byelection in Lodhran
پیپلزپارٹی کے صوبائی رھنما بئرسٹر ھالار خان وسان کی جانب سے رئیس عبدالحسین مری سے عیادت کرتے ھوئے
واضع رهے که کچھ روز قبل رئیس عبدالحسین مری قاتلانه حملے میں شدید زخمی هوئے تھے..
@HWassan
صوبائی وزیر سندھ منظور حسین وسان نے کوئٹہ میں دہشت گردی کی شدید مزمت کی ہے اور بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کیلئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتُیابی کیلئے دعا کی ہے۔ انہوں نے اس دل خراش واقعہ پر متاثرہ خاندانوں سے بھی دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے
@BBhuttoZardari@MWassan1