ہماری محبت پاکستان کے محافظوں کیلئے ہے۔
ہماری محبت پنجاب سے محبت کرنے والوں کیلئے ہے۔
ہماری محبت پاکستان سے محبت کرنے والوں کیلئے ہے۔
ہماری محبت سندھی، بلوچی،پشتون،کشمیری،بلتستانی اور تمام عقلیتی لوگوں سے ہے جو پاک دھرتی سے محبت کرتے ہیں۔
باقی سب سے نفرت اور دشمنی ہے۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب آدمی اپنے گھر سے نکلے پھر کہے
*«بسم الله توكلت على الله لا حول ولا قوة إلا بالله»*
اللہ کے نام سے نکل رہا ہوں، میرا پورا پورا توکل اللہ ہی پر ہے، تمام طاقت و قوت اللہ ہی کی طرف سے ہے تو آپ نے فرمایا: اس وقت کہا جاتا ہے ( یعنی فرشتے کہتے ہیں ) : اب تجھے ہدایت دے دی گئی، تیری طرف سے کفایت کر دی گئی، اور تو بچا لیا گیا، ( یہ سن کر ) شیطان اس سے جدا ہو جاتا ہے، تو اس سے دوسرا شیطان کہتا ہے: تیرے ہاتھ سے آدمی کیسے نکل گیا کہ اسے ہدایت دے دی گئی، اس کی جانب سے کفایت کر دی گئی اور وہ ( تیری گرفت اور تیرے چنگل سے ) بچا لیا گیا۔
سنن ابی داؤد جلد ۳ ١٦٥٤ صحیح
@QalaRasulullah
رسول اللہ ﷺ کا باجماعت نماز کے بارے میں واضح حکم! حدیثِ رسول ﷺ سے روگردانی کا انجام کیا ہے؟ قرآن و حدیث سے منہ موڑنے پر آنے والی آزمائشیں اور مصیبتیں ایمان تازہ کر دینے والا عبرت انگیز بیان
مشہور حدیث
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
"فَسَدَ عَدَنَ أَوْ وَعَدَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَزْوَةَ الْهِنْدِ، فَإِنْ أَدْرَكْتُهَا أُنْفِقْ فِيهَا نَفْسِي وَمَالِي، فَإِنْ قُتِلْتُ كُنْتُ مِنْ أَفْضَلِ الشُّهَدَاءِ، وَإِنْ رَجَعْتُ فَأَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ الْمُحَرَّرُ"
(ترجمہ: "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے غزوہ ہند کا وعدہ فرمایا تھا، پس اگر میں نے اسے پالیا تو اس میں اپنی جان اور اپنا مال خرچ کر دوں گا، اور اگر میں قتل ہو گیا تو میں سب سے افضل شہیدوں میں ہوں گا، اور اگر میں واپس لوٹا تو میں وہ ابوہریرہ ہوں گا جسے جہنم کی آگ سے آزاد کر دیا گیا ہے۔")(سنن نسائی: 3173، مسند احمد: 7128)
بہار میں ہندو انتہا پسندوں نے محمد یوسف کو جے شری رام کا نعرہ نہ لگانے پر زندہ دفنا دیا
جب یوسف کے بھائی کو معلوم ہوا کہ اس کے بھائی کو زندہ دفن کردیا گیا ہے تو وہ قبرستان پہنچا اور بھائی کی لاش کو نکال کر پانی مارا تو یوسف کو ہوش آیا۔ اس ظلم کا حساب ان ظالموں سے کون لے گا؟
ملتان میں کینسر کے مریضوں کو اب جدید علاج کے لیے لاہور نہیں آنا پڑے گا۔ دنیا کی بہترین PET سکین مشین، سائیکلوٹرون پراجیکٹ اور کینسر ٹریٹمنٹ کیلیے کوابلیشن اور 100 بستروں پر مشتمل کینسر سینٹر کا باضابطہ آغاز آج کر دیا گیا ہے۔جب کینسر جیسی جان لیوا آزمائش گھر پر دستک دیتی ہے تو سب سے زیادہ کرب علاج کی لاچاری اور بے بسی کا ہوتا ہے۔ کسی مجبور انسان کو اب علاج کی خاطر دربدر نہیں ہونا پڑے گا- جدید ترین تشخیصی سہولیات اور علاج اور مفت دوا ان کی اپنی دہلیز پر باوقار انداز میں میسر آئے گی۔ انشاءاللّٰہ!
بھارت کے شہر Bihar میں درندگی اور غنڈہ گردی کی انتہا!
ہندوستان کی ریاست Bihar کے شہر جُموئی میں حیوانوں کے ایک گروہ نے معصوم طلبہ کو گھیر کر شدید ہراسانی، مار پیٹ اور درندگی کا نشانہ بنایا۔ لڑکی کی چیخیں اور رحم کی اپیلیں بھی ان بھیڑیوں کے ضمیر کو نہ جگا سکیں!
شرمناک بات یہ ہے کہ خود کو 'دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت' اور تہذیب کے ٹھیکیدار کہلانے والے بھارت میں خواتین کی عدم تحفظ، سرِعام ہراسانی اور غنڈہ گردی اب روز کا معمول بن چکی ہے۔ پولیس نے ۳ ملزمان کو گرفتار کر کے POCSO ایکٹ کے تحت مقدمہ تو درج کر لیا ہے، لیکن ان درندوں کو عبرتناک سزا ملنے تک انصاف کا تقاضا پورا نہیں ہوگا!
#BiharCrime #JamuiHorror #WomenSafetyInIndia #POCSOAct #LawAndOrder
مکہ مکرمہ میں خاندان کے بہت سے افراد سے ملاقات
برادر عبید شفیق برادر معتصم الہی ظہیر برادر ابوبکر قدوسی بیٹے ڈاکٹر سبیل اکرام بیٹے حافظ نافع رضوان سے مکہ میں ملاقات
🚨 پشاور میں بیٹی کا "غیرت" کے نام پر قتل ہمارے شعور کا قتل ہے!
معصوم جانیں لینا نہ دین سکھاتا ہے، نہ قانون اجازت دیتا ہے اور نہ اخلاقیات۔ اس جہالت کو اب رکنا ہوگا۔ قاتلوں کو عبرتناک سزا دی جائے تاکہ ہماری بیٹیاں اپنے ہی گھروں میں محفوظ رہ سکیں! 😡🩸
ایک ماہ کے انتظار کے بعد اس اکاؤنٹ کو ویرفائیڈ کر لیا۔
پرانا اکاؤنٹ ایکس نے ڈلیٹ کر دیا تھا۔
@SAJIDSH888
میلینز ویوز اور ہزاروں فالورز تھے۔
مجوسیوں کے خلاف شئیر کرتا تھا اس وجہ سے رپورٹ کرتے تھے۔
لکھنا تو اب بھی نہیں چھوڑوں گا۔
جو صحابہ رضوان اللہ مجمعین پر بھونکے گا اسکی کتے والی کی جائے گی۔ تاحیات کی جائے گی۔
سعودی عرب نے تیل نکالا، اپنے عوام کو خوشحال زندگی دی اور 148 لاکھ غیر ملکیوں کو اپنے ملک میں روزگار دیا۔
متحدہ عرب امارات نے تیل نکالا، اپنے عوام کو خوشحال زندگی دی اور 102 لاکھ غیر ملکیوں کو اپنے ہاں روزگار دیا۔
قطر نے تیل نکالا، اپنے عوام کو خوشحال زندگی دی اور 22 لاکھ غیر ملکیوں کو روزگار دیا۔
کویت نے تیل نکالا، اپنے عوام کو خوشحال زندگی دی اور 22 لاکھ غیر ملکیوں کو روزگار دیا۔
ان غیر ملکیوں میں 60 لاکھ سے زائد پاکستانی بھی شامل ہیں، جنہیں عرب ممالک نے کسی مسلک یا نسبت کی تفریق کے بغیر روزگار فراہم کیا۔
ایران نے بھی تیل نکالا، لیکن چالیس سال سے اپنے عوام کو غربت، افلاس اور فاقے دیے اور سارا پیسہ شام و یمن سے لے کر صومالیہ و عراق تک اپنی پراکسیز اور ملیشیاؤں پر لٹا دیا۔