فرعون نے کتنا زور لگایا تھا کہ موسیٰ کو قتل کرے لیکن نہیں مار سکا۔
رات کتنی بھی لمبی ہوجائے صبح کا سورج ضرور طلوع ہوتا ہے۔ اور عمران خان کی تاریک رات کی روشن سویر ضرور ہو گی !
مولانا طارق جمیل
🚨وزیر اعلی کے زبردست سوالات
ڈرون میں جو مس انفارمیشن دیتے ہیں اور جو کارروائی کرتے ہیں ان کیخلاف کون کارروائی کریگا؟
پاکستان میں کسی میں جرات ہے جو ان کیخلاف آواز اٹھائے؟
#بزدل_لیڈرشپ_بہادر_علیمہ_خان@TeamPakPower
کمشنر راولپنڈی کا اعترافی بیان جس میں انہوں نے یہ تسلیم کرتےہوئے مستعفٰی ہونے کا اعلان کیا کہ انہوں نے انتخابی نتائج سےچھیڑ چھاڑ کی،جس کے نتیجےمیں محض راولپنڈی ڈویژن میں تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی کم ازکم 13 نشستوں سے محروم کیا گیا۔
ان کا یہ بیان ملک بھر میں انتخابی نظام کے ساتھ کئے جانے والی نہایت منظّم چھیڑ چھاڑ کی ایک ہوشربا روداد ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ قومی اسمبلی ہی نہیں بلکہ صوبائی اسمبلی کی ایسی نشستیں جہاں تحریک انصاف کے امیدواروں کو واضح برتری حاصل تھی، کو جعلی سازی اور دھوکے دہی سے ہروایا گیا اور عوام کو ان کے جائز مینڈیٹ سے محروم کیا گیا۔
وقت آ گیا ہے کہ ملک کی ساکھ، اس کی بہتری اور سیاسی و معاشی استحکام کیلئے اپنے طرزِ عمل کا جائزہ لیا جائے اور اپنا قبلہ درست کرتے ہوئے فارم 45 کی روشنی میں نتائج جاری کرتے ہوئے عوام کی منشا کا احترام کیا جائے۔
پاکستان تحریک انصاف شفاف تحقیقات اور عوامی مینڈیٹ پر کھلے ڈاکے میں ملوث افراد کیخلاف مؤثر اور بامعنی عدالتی کارروائی کابھی مطالبہ کرتی ہے۔
فضل الرحمان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی اور خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستیں ہڑپ کر کے بیٹھا ہے،
اگر یہ اتنا اصول پسند ہے تو پہلے تحریک انصاف کی نشستیں واپس کرے اور قوم سے معافی مانگے،
باقی فوج کے خلاف بیان فکسڈ میچ لگ رہا ہے اسے اگنور کریں سب۔
"وہ عمران احمد خان نیازی ہیں… وہ کبھی ہتھیار نہیں ڈالتے! اور آخر وہ کیوں ڈالیں؟ پوری قوم اُن کے ساتھ کھڑی ہے، اور وہ بھی کبھی قوم کو مایوس نہیں کریں گے!"— جبران الیاس @agentjay2009#ImranKhan#PakistanPolitics
اگر عمران خان صاحب کی جیل کے مسئلے کو کسی نے زندہ رکھا ہوا ہے نا، وہ علیمہ خان ہیں، ان کی بہنیں ہیں۔ علیمہ خان صاحبہ کو اور ان کی بہنوں کو کریڈٹ جاتا ہے کہ یہ بہادر بہنیں ہیں، بابصیرت بہنیں ہیں، باشعور بہنیں ہیں جنہوں نے اعتراض کو زندہ رکھا ہے، عمران خان کے مسئلے کو زندہ رکھا ہے۔ ان کو تو سلام کرنا چاہیے۔ علامہ راجہ ناصر عباس
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@AllamaRajaNasir
ہم کسی بھی صورت میں امریکہ کو آبنائے ہرمز کے انتظام میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے، نہ اب اور نہ ہی کسی اور وقت۔ سید عباس عراقچی
#pakistan@SyedAbbasA3t
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ہم بالکل موروثی ہیں ہم اپنے بھائی کے لیے کھڑے ہوں گے! دو سال سے کھڑے ہیں موروثی ہیں تو کھڑے ہیں.
عمران خان اکیلا نہیں ہے ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں....
ہم خاندان ہیں....اور اسی کو موروثی کہتے ہیں
بلوچستان میں جہاں لاشیں رکھ کر لواحقین احتجاج کر رہے ہیں وہاں سے کچھ دور تک نیشنل ڈیفینس ورکشاپ میں ٹاؤٹ صحافیوں کی جانب سے ناچ گانا کروایا گیا یہ کس ذہنیت کے لوگ ہیں اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے ۔
سبی کاظمی
جب قوم کھڑی ہوگی تو ظلم کرنے والوں کو اندازہ ہوگا۔ عمران خان وہ واحد لیڈر ہیں جو چاروں صوبوں میں قبول ہیں، ان پر ناحق مقدمات اور ناحق قید ظلم ہے۔ آج ملک میں امن و امان اور روزگار دونوں متاثر ہیں، نورین نیازی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan#ImranKhan
ہم نہ اپنے قائد کو بھولے ہیں، نہ تاریخ کو، اور نہ ہی اپنی استقامت کو۔
5 اگست وہ سیاہ دن ہے جب ہمارے قائد، امتِ مسلمہ کے قائد عمران خان کو ناحق قید کیا گیا۔ آج اس قید کو تین سال مکمل ہو چکے ہیں، مگر نہ ہمارے حوصلے پست ہوئے ہیں اور نہ ہی ہمارا عزم کمزور پڑا ہے۔
آج ہم عوام کے درمیان صرف ایک پیغام لے کر نکلے ہیں: جرأت، ہمت، استقامت اور عمران خان کے ساتھ وفاداری کا پیغام۔
ایڈوکیٹ خالد محمود
جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ضلع ملیر
عمران خان نے ان کیساتھ کچھ نہیں کرنا ، اللہ نے کرنا ہے۔ یہ کبھی کامیاب نہیں ہوں گے ، ان کی قسمت میں ذلت ہے۔ ظلم جب حد سے بڑھ جائے تو اس کا نتیجہ بھی بہت سخت ہوتا ہے۔ ظالموں کا انجام بہت برا ہوتا ہے۔ نورین نیازی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
بیشک؛ قاضی ناجائز عیسیٰ پاکستانی تاریخ کا غلیظ اور بدبودار ترین کردار ہے
اللہ تعالیٰ اسے خارش زدہ خنزیر سے بدتر موت نصیب کرے
اور پوری قوم کو اسکے منہ پر تھوکنا چاہیے اور اسکی قبر پر پیشاب کرنا چاہیے۔۔۔!!!