موت کے خوف سے درجنوں گارڈز اور بم پروف گاڑیوں میں گھومنے والا بزدل ڈیزل ۔۔۔
بارڈر پر بہادری سے لڑتے ہوئے سینے پر گولی کھانے والے شہداء کا مذاق اڑا رہا ھے۔۔
#ڈیزل_معافی_مانگو
اگر ایک شخص کے خلاف اسرائیل بھی وہ اسے قتل کرنا چاہتا ، انڈیا بھی اس کی جان کا دشمن اور پی ٹی آئی اور یوتھیے بھی اسے اپنا بدترین دشمن مانتے تو یہ بات کہنے دیجئے یہ شخص واقعی پاکستان کے لئے کچھ بہت اچھا کر رہا ہے یہ مسلم ممالک کے لئے ایک ایک امید ہے اس لئے سب محب وطن اس کا ساتھ دیں
پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️
بھارت فلمی ہیروز کا ملک ہے
اور
پاکستان حقیقی"ہیروز"کا
اسی لیے
سائز میں کئی گنا چھوٹا ہونے کے باوجود
گاوموتر پینے والوں کے سینے پر ہمیشہ مونگ دلی۔
کیونکہ پاکستانی خوابوں میں نہیں حقیقت میں جیتے ہیں
ہزاروں بھارتی فلمی ہیروز سے بڑا
آجکل کا پاکستانی
"حقیقی ہیرو"دیکھیں👇
مورخ لکھے گا تاکہ سند رہے کہ حافظ سید عاصم منیر نے بہت پہلے چتاونی دے دتی تھی کہ پاکستان کے اندرون بیرون دشمنوں کو چُن چُن کر تہہ لگاؤں گا اور آج بی ایل اے کی مکھیا مہارنگ لانگو کی تہہ لگا دی گئی ہے
مہارنگ لانگو سناؤ فیر
چینی ائے تو چینی بول پڑے
ترکوں سے ملے تو ترکی بہ ترکی بول پڑے
جرمنی والوں سے جرمن زبان بول پڑے
سعودیوں سے عربی میں بول پڑے
اور آج ایرانیوں سے فارسی میں بول پڑے
یقین کیجئے ایسا وزیراعظم مقدر والوں کو ملتا ہے
شہباز شریف ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے
ایٹم بم سے موٹروے تک،
بنیانُ المرصوص سے خادمینِ حرمین شریفین تک،
بدامنی سے امن تک،
لوڈشیڈنگ کے اندھیروں سے روشنی تک،
40٪ مہنگائی سے 4٪ تک،
دانش اسکول سے یونیورسٹیوں تک،
سی پیک سے سی پیک II تک
ہر کام، ہر قدم، ہر کامیابی پر ایک ہی نام لکھا ہے:
محمد نواز شریف اور محمد شہباز شریف۔
یہی ہماری سمت، یہی ہمارا سفر۔
لاہور کے رنگ روڈ کے قریب چار سے پانچ ہزار کنال زمین مختص کی گئی ہے جہاں پاکستان کا پہلا نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ قائم کیا جا رہا ہے۔ تعمیر جلد شروع ہوگی اور یہاں ایسے ہسپتالز ہوں گے جو پہلے ملک میں موجود نہیں تھے۔ بلڈ ڈیزیز، بون میرو ٹرانسپلانٹ، بچوں کا ہزار بیڈ کا اسپیشلائزڈ ہسپتال اور برنز کے لیے خصوصی سرجری ہسپتال بنائے جا رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف
#MassTransitByPMLN
#CMTransportVision2030
548/602 PSs - 91% result compiled.
Babar Nawaz Khan PMLN: 151K
Nak da Koka Omar Ayub: 110K
Babar Nawaz is going to win this seat by taking 165K votes.
40k+ margin.
Haripur today has kicked Nak da Koka for the first time in 17 years.
Hey bagwan 😭
"My India is being destroyed , the smell of burnt bodies is filling the air, why couldn't the Indian government stop this attack?"
"The international community must stop this war, stop Pakistan."
#IndiaPakistanWar#IndianArmy#Pakistan