@FarhanKVirk@ShahidRind یہ سی ایم کمپلین سیل ایک نام کا کمپلین ہے، ہم نے کئی بار کمپلین کیا ہے، لیکن کمپلین کا کوئی جواب نہیں آیا ہے، میں آپ کو ایسے بہتسے مسئلے گنوا کے دیتا ہوں جس پر ہم نے کمپلین کیا ہے لیکن ہمارا شکایت کا جواب نہیں دیتے اور نا ہی ان کے خلاف نوٹس لیتے ہیں
بلوچ راجی مچی کے قافلوں پر ریاستی جبر اور بربریت اور گوادر سمیت مکران میں کرفیو نافذ کرنے کے خلاف آج خضدار، قلات، منگچر، نوشکی، دالبندین، مستونگ، خاران سمیت بلوچستان کے بیشتر دیگر علاقوں میں دکانداروں اور کاروباری حضرات کی جانب سے رضاکارانہ بنیادوں پر شٹر ڈاؤن