ایمان مزاری اسلام آباد پولیس کی جانب سے پشتون محنت کشوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے غیر انسانی اور ظالمانہ سلوک کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ محنت کشوں کے حقوق پامال کیے جا رہے ہیں، جو نہ صرف معاشرتی انصاف کے خلاف ہے بلکہ انسانی وقار کے بھی منافی ہے۔
@ImaanZHazir
پشتون قومی جرگے نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ اسلام آباد میں خان صاحب کی رہائی کے لیے بے گناہ پشتونوں کی شہادت کا انتقام لیا جائے گا۔ یہ سوچنا کہ ہمارے لوگ خاموش رہیں گے، غلط ہے۔ ان شاء اللہ، ہر ظلم کا حساب لیا جائے گا!
حرامی فوجی درندوں کی حرامی FAUJI پراڈکٹس کا بائیکاٹ کر🩸
ان پراڈکٹس میں پرامن نہتے پاکستانیوں (بلوچی، پشتون، سندھی، پنجابی، کشمیری، گلگت) کا خون شامل ہے🩸
کریڈٹ ویڈیو : @thebilal_a
#گولی_کیوں_چلائی#خان_کی_زندگی_خطرے_میں#IslamabadMassacre
سانحہ ڈی چوک سے بہت سارے رازوں سے پردہ فاش ہو چکا ہے ان ماؤں بہنوں بیٹیوں کی سسکیاں ہم نے جانیں انجانے میں نہیں سنی شائید
آج پتہ چل رہا ہے کہ یہ سچ کہہ رہی تھی اور ملک میں جہاں کہیں بھی ظلم ہو رہا ہے اس کا ذمہ دار ایک ہی بندہ ہوتا ہے۔۔۔💔🥹🇵🇰
بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین جب ماہ رنگ بلوچ کی قیادت میں بلوچستان سے مارچ کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچے، تو دسمبر کی سردی میں ان کا استقبال ٹھنڈے پانی، لاٹھی چارج، تشدد اور گرفتاریوں سے کیا گیا
@MahrangBaloch_
ڈیرہ بگٹی میں ریاستی سرپرستی میں ڈیتھ اسکواڈ تشکیل دے کر ان کے ذریعے گھروں پر حملے کیے جاتے ہیں، بے گناہ لوگوں کو اغوا کرکے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جاتا ہے، قتل کیا جاتا ہے، اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری کی جاتی ہے۔ بلوچستان کے ہر شہر اور گاؤں میں ایسے مسلح گروہ کام کرتے ہیں
بلوچستان اور پختونخواہ میں احتجاج کو میڈیا نہ سہی لیکن سوشل میڈیا پر کافی کوریج مل جاتی ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستان مقبوضہ کشمیر میں جاری عوامی تحریک کو نہ میڈیا اور نہ سوشل میڈیا پر کوریج مل رہی ہے لہذا دوستوں سے کشمیریوں کی آواز بننے کی اپیل ہے
#RejectAJKantiPeaceOrdinance