ہیلتھ کارڈ لانے کا مقصد یہ تھا کہ سرکاری ہسپتال اب بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں ، آدھے مریض پرائیویٹ ہسپتالوں میں جانے چاہئیں لیکن عمران خان کی نفرت میں ہیلتھ کارڈ ختم کردیا گیا
ہیلتھ کارڈ کے لیے کہا گیا کہ پیسے نہیں ہیں لیکن میڈیا کو پچاس ارب سے زائد دینے ، گیارہ ارب کا جہاز خریدنے ، آئی پی پیز کو ہزار ہا ارب دینے ، آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہیں بڑھانے ، اراکین اسمبلئ، اسپیکر ، چیئرمین سینٹ اور وزرا کی تنخواہیں بڑھانے کے لئے پیسہ موجود ہے ، یہ اشرافیہ کا نظام ہے
چنار شوگر مل کا معاملہ
چنار شوگر مل انتظامیہ نے صدر پاکستان کو خط لکھتے ہوئے کین کمشنر پنجاب @AmjadHafeez19 کی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے ساتھ تصاویر جاری کردیں۔ شوگر مل انتظامیہ نے اس سے قبل امجد حفیظ اور ندیم ناصر کے مل کی بندش میں کردار کی تحقیات کا مطالبہ کیا تھا۔ کسان رہنما خالد باٹھ نے الزام عائد کیا تھا کہ سیاسی خاندان کو مل کا قبضہ کروانے کے لیے شوگر مل کے خلاف تمام کارروائی کی جارہی ہے۔
بریکنگ نیوز ، سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عظمی کی جانب سے توہین عدالت درخواست جلد مقرر کرنے کی درخواست مسترد کرنے کی وجوہات بھی جاری کر دیں
" عدالتی حکم کے تحت مرکزی مقدمہ 16 ستمبر کو مقرر ہے اسی کے ساتھ توہین عدالت کیس بھی سنا جائے گا"
عاصمہ آپکو پتا ہے ہم نوازشریف کو 150 لوگ ملتے تھے سپیشل کمروں میں میٹنگیں ہوتی تھیں
باہر آکر ہم پریس کانفرنس کرتے تھے میاں صاحب پوری پارٹی جیل سے چلاتے
آج کہتےہیں عمران خان سیاسی بیان دیتاہے 8 مہینوں سے کسی کو ملنےنہیں دیا
ایسے کلپ @PTIofficial سپریم کورٹ کیوں پیش نہیں کرتی؟
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے حکم کیخلاف چیف کمشنر اسلام آباد کی نظر ثانی اپیل پر جلد سماعت کیلئے دائر متفرق درخواست مسترد۔
اب اس پیشرفت کے بعد عمران خان کو الشفا ہسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ فیصلہ پر عملدرآمد کے علاوہ حکومت کے پاس کوئی قانونی آپشن نہیں بچی۔
جب گوہر صاحب نے کچھ اپنی چیزیں بتائیں تو وہاں موجود دو لوگوں نے معافی مانگی اور گوہر صاحب نے کہا میں کیسے عمران خان سے غداری کر سکتا ہوں اگر میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بیٹھ جاؤں تو مجھے یہ عزت ملے گی ہم عوام کو کیا منہ دیکھائیں گے اللہ کی عدالت میں کیا کہیں گی عمران خان کا سامنے کیسے کریں گے اب ہم نے کعئی کوتاہی نہیں کرنی اپنی کوششیں تیز کرنی ہیں فیصلہ اب سڑکوں پر ہی ہو گا۔۔۔ صدیق جان
@BarristerGohar
BREAKING NEWS: 22 Former international cricket captains have once again written a letter to Pakistan PM over the treatment for Imran Khan. They first wrote a similar letter in February and this one comes after Pak allegedly didn’t completely comply with SC directions.
They have laid down 3 demands:
1. That the medical board directed by the Supreme Court — including Mr Khan's own doctors — be permitted to complete a full and independent assessment of his health, particularly the reported loss of vision in his right eye.
2. That the weekly family visits reinstated by the Court be honoured without interruption or administrative delay.
3. That whatever the outcome of that medical assessment, the treatment recommended by it be provided without delay.
Three Indians - Kapil Dev, Sunil Gavaskar and Dilip Vengsarkar are among the 22 former captains.
#ImranKhan
حکومت کا دعوی اور پمز اسپتال کی اصل حقیقت
دو سال سے سٹی اینجیو گرافی خراب، اب کوئی وزیر مشیر بتائے گا کہ عمران خان کا ٹیسٹ کیسے ہوگیا جبکہ مشین ہی دو سال سے خراب ہے۔!!!
عمران خان کو گرفتار کرنے کا آرڈر پاس ہوا تو 15 منٹ میں عملدرآمد ہوا اور پولیس گرفتار کرنے پہنچ گئی لیکن آج سپریم کورٹ نے 2 دن کا وقت دیا
لیکن ان " بغیرتوں، ذلیل، جابر، ظالم اور 2 نمبروں " نے اس حکم کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا،
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی