نیپال سے سامنے آنے والی ہر نئی ویڈیو پچھلی ویڈیو سے بھی زیادہ خوفناک دکھائی دے رہی ہے۔ ایک پُرسکون وادی، اوپر روشن اور بالکل معمول کا آسمان، اور پھر اچانک دیکھیں کہ پانی کا یہ خوفناک سیلابی ریلا اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو کس طرح بہا کر لے جاتا ہے۔ #Nepal
@NawazSharifMNS ہر ایک خبر اِن کی نااہلی ہے، ہر ہیڈلائن اِن کی دو نمبریوں کا نوحہ ہے، ہر ٹوئیٹ اِن کی بے شرمی کا انکشاف ہے۔ یوں سمجھ لیں کہ سارا ملک پمز کی طرح چلایا جا رہا ہے یا یوں کہہ لیں کہ پمز کو بھی ملک کی طرح چلایا جا رہا ہے۔ جعلی مینڈیٹ سے مسلط شدہ حکمرانوں سے جان کب اور کیسے چھوٹے گی???
@MaryamNSharif ہر ایک خبر اِن کی نااہلی ہے، ہر ہیڈلائن اِن کی دو نمبریوں کا نوحہ ہے، ہر ٹوئیٹ اِن کی بے شرمی کا انکشاف ہے۔ یوں سمجھ لیں کہ سارا ملک پمز کی طرح چلایا جا رہا ہے یا یوں کہہ لیں کہ پمز کو بھی ملک کی طرح چلایا جا رہا ہے۔ جعلی مینڈیٹ سے مسلط شدہ حکمرانوں سے جان کب اور کیسے چھوٹے گی!!!
@Agha_Sarwar804 جب پمز کے ڈاکٹروں سے آپ سیاسی جلوسوں میں حکومتی تشدد سے مارے جانے والے پاکستانیوں کی لاشیں چھپانے کا کام لیں گے ، سیاسی طور پر غلط رپورٹیںُ بنوائیںُ گے تو یہ ڈاکٹر بے خوف ہو جاتے ہیں کہ اب ہمیں کون پوچھ سکتا ہے ، ہم تو لاڈلے ہیں
@PakPMO جب پمز کے ڈاکٹروں سے آپ سیاسی جلوسوں میں حکومتی تشدد سے مارے جانے والے پاکستانیوں کی لاشیں چھپانے کا کام لیں گے ، سیاسی طور پر غلط رپورٹیںُ بنوائیںُ گے تو یہ ڈاکٹر بے خوف ہو جاتے ہیں کہ اب ہمیں کون پوچھ سکتا ہے ، ہم تو لاڈلے ہیں💔
@RShahzaddk جب پمز کے ڈاکٹروں سے آپ سیاسی جلوسوں میں حکومتی تشدد سے مارے جانے والے پاکستانیوں کی لاشیں چھپانے کا کام لیں گے ، سیاسی طور پر غلط رپورٹیںُ بنوائیںُ گے تو یہ ڈاکٹر بے خوف ہو جاتے ہیں کہ اب ہمیں کون پوچھ سکتا ہے ، ہم تو لاڈلے ہیں!!!
@AbsarAlamHaider جب پمز کے ڈاکٹروں سے آپ سیاسی جلوسوں میں حکومتی تشدد سے مارے جانے والے پاکستانیوں کی لاشیں چھپانے کا کام لیں گے ، سیاسی طور پر غلط رپورٹیںُ بنوائیںُ گے تو یہ ڈاکٹر بے خوف ہو جاتے ہیں کہ اب ہمیں کون پوچھ سکتا ہے ، ہم تو لاڈلے ہیں
سرحد یونیورسٹی میں خاتون پولیس کا ڈنڈا چھین رہی ہے ایک کلپ میں بیریئر کو لات مار رہی ہے اس خاتون کے بارے میں بھاڑے کے ٹٹو کہہ رہے تھے کہ اسے ہراس کیا گیا۔ راتب خوروں بولو کون کس کو ہراس کر رہا تھا اور کون تکبر رعونت کا مظاہرہ کر رہا تھا۔ شرمناک بھاڑے کے ٹٹو شرمناک
نام اسفند یار
ولدیت ولی خان
قد 5 فٹ 11 انچ
پتہ محلہ اسلام پورہ نزد پانی والی ٹنکی چارسدہ
شناختی علامت بائیں گال پر تِل
پیشہ پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل
اس شخص نے غیرت کے عظیم رتبہ پر فائز ہوتے ہوئے اپنی اہلیہ کی حرمت پر اپنی وردی قربان کردی ہے
اسفند یار آپکی راتی کوئی نہیں جمیا