پنجاب کے غیور نوجوانوں۔۔اپنے حلقے کے تحریک انصاف کے متوقع امیدواروں کے گھر کے باہر اگلے دس دن پہرا دینا ہے آپ نے۔ ان کے گھر والوں کو کوئی نامعلوم یا سیالکوٹ کے حسن جیسا کردار حراساں نا کرے۔ ان کے گھر کے باہر کیمپ لگا لیں اور دن اور رات کے دوران پہرا دیں۔ پر امن رہیں لیکن چوکس۔