چھاچھی برادری کے روح رواں اور لیاری کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سید مسلم شاہ کی صاحبزادی کی شادی میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداران و کارکنان سمیت دیگر معززین کی شرکت
#PPPfamily#Karachi
منافقت اور سیاست چھوڑیں دریائے سندھو پر کینالز نہیں بن رہی یہ فیصلہ بلاول بھٹوزرداری نے وزیراعظم سے کروا لیا
اب آپ لوگ سکھر حیدرآباد موٹروے کی تعمیر کیلئے ببرلوں سے اٹھ کر سندھ پنجاب بارڈر پر جائیں اور وزیراعظم سے مطالبہ کریں کہ جب تک موٹروے نہیں بنتی دھرنا جاری رہےگا
Be Positive
In a victory for democratic resolve and constitutional stewardship, the federal govt has bowed to the PPP's principled struggle, halting all canal projects until every province’s voice is heard.
@BBhuttoZardari#ThanksBBZ
پانی کی منصفانہ تقسیم کی جدوجہد پاکستان پیپلز پارٹی آج سے نہیں نسلوں سے کرتی آرہی ہے کالا باغ ڈیم ہو یا پھر یہ نئی کینالز کا منصوبہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جس سے ان منصوبوں کے خلاف سب سے پہلے آواز اٹھایا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#ThanksBBZ
پنجاب کے کونسے والے وارث جو اپنی گھر کی نشتیں بھی جیت نہیں سکتے
جو فارم 47 کی بدولت ور��ثت کا دعویٰ کر رہے ہیں
یا وہ وارث جو جب بھی پنجاب کو وارثوں کی ضرورت ہوتی ہے تو کبھی سودی عرب تو کبھی لندن معاہدے کر کے فرار ہو جاتے ہیں 🤔🤣
In a powerful speech after ensuring the suspension of canals project by federal govt, @BBhuttoZardari warns India against any attack on Indus.
“Either our water will flow from the Indus River, or their blood will flow!”
ہندوستان سے کہتا ہوں سندھو ہمارا ہے اور ہمارا رہے گا
اس دریا سے ہمارا پانی بہے گا یہ پھر ان کا خون بہے گا
ہم اپنے حقوق اور ملک کے تحفظ کیلئے ہندوستان سے مقابلہ کرنے کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں
چیئرمین PPP بلاول بھٹو زرداری کی جرات مندانہ للکار❣️🔥
#ThanksBBZ#Pahalgam
سکھر: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے بنائے گئے دنیا کے سب سے بڑے مفت رہائشی منصوبے کے سلسلے میں گاؤں نچن پور اور تماچانی کا دورہ کررہے ہیں
A new chapter begins for #Lyari, Grateful to Chairman PPP @BBhuttoZardari for this visionary Lyari Transformation Project - a true gift of hope, growth, and progress for our people. @AseefaBZ@BakhtawarBZ
#MediaCellUzairLal🇱🇾
#HappYBirthDay_AdiFaryalTalpurSahiba🍮
جنم دن کی خوشیاں مبارک
wisshing a very happy birthday to adi Faryal Talpur sahiba , Salute to your courage. Leaders like you are born in centuries. allah May you be blessed with happiness every moment.
کراچی/ 26 اپریل 2025/
وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو کا بیان
بھارت نے سندھ طاس معاھدہ معطل کرنےکااعلان کرکےآبی دھشتگردی کی ہے، جام خان شورو
پاکستانی عوام دھشتگردی کا بھرپور اورموثرجواب دیں گے۔جام خان شورو
1/3