خوشخبری
شہر قائد میں ایک نیا فائر اسٹیشن بن گیا
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلڈنگوں کی دنیا گلستان جوہر میں بلدیہ عظمیٰ کی جانب سے تعمیر کیے گئے فائر اسٹیشن کا افتتاح کردیا
بلند و بالا عمارتوں والی ایشیا کی سب سے بڑی آبادی کیلئے انتہائی ضروری تھا
#KarachiWorks
وزیر اعظم میاں شہباز شریف ایران کے سپریم لیڈر شہید آیت اللہ خامنہ کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران روانہ
وفد میں ایاز صادق ، اسحاق ڈار ، مراد علی شاہ ، نیئر بخاری، عطاء تارڑ اور دیگر بھی شامل ہیں
اسٹیبلشمنٹ پے در پے اپنے لاڈلوں کی ناکامی سے سبق سیکھنے کو تیار نہیں
چاہیے کتنے ہی 9 مئی اور ہو جائیں
مگر یہ لیبارٹری بند نہیں ہوگی اور پھر ہم سے امید لگائے بیٹھے ہیں کہ
سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ ہم بلند کریں مگر کب تک ۔؟
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رکن سابقہ صوبائی وزیر عبدالخالق جمعہ کے پوتے اویس مجید جمعہ کا ماشااللہ سول ہسپتال میں ٹانگ کا کامیاب آپریشن
اللہ تعالیٰ نوجوان اویس کو جلد از جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے آمین
#PPPfamily#Karachi
112 ای چالان والی موٹر سائیکل لاہور میں پکڑی گئی
جرمانہ 2 لاکھ 7 ہزار 800 روپے نکلا
تیز رفتاری پر روکی گئی بائیک پر 55بار بغیر ہیلمٹ چلانےکا چالان 20بار سگنل توڑے 28بار لین لائن کی خلاف ورزی کی 8بار اوورسپیڈنگ کا چالان بھی واجب الادا نکلا
پھر کہتے ہیں پنجاب حکومت کام نہیں کرتی۔۔
نظر کیا مطلب لاہور والا معاملہ گلگت بلتستان میں بھی ہوا ان کے ساتھ اور اگر اب بھی ن لیگ چاہیے تو ایکبار پھر فارم 47 کا آسرہ لیے سکتی ووٹ شٹ ملنا دیوانے کا خواب ہے
آزاد جموں و کشمیر کے عوام میرے دل کے قریب ہیں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری یاسین جنرل سیکریٹری فیصل ممتاز راٹھور کی ملاقات
چیئرمین کو PPP آزاد جموں و کشمیر تنظیم کی انتخابی مہم کے حوالے سے بریفنگ
انتخابی مہم کے سلسلے میں کشمیر کے ہر ضلع میں جاؤں گا
پاکستان کے کسی بھی صوبے یا شہر سے زیادہ کراچی میں ترقیاتی منصوبوں پر کام ہوتا نظر آئے گا
اگر کہیں ہے تو بتائیں
کہیں خوبصورت پارکس تو کہیں سڑکیں تو کہیں کیمونٹی سنٹرز کی تعمیر
یہ ہی سبب ہے کہ شہر میں اب ہر طرف تعمیر و ترقی کا دور دورہ اور PPP کی مقبولیت نظر آتی ہے
#KarachiWorks
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ٹک ٹوک سے متاثرہ پنجاب کے نوجوان ٹک ٹوک بناتے ہوئے اپنے ساتھیوں اور ویگو ڈالا سمیت دریائے کنہار میں ڈوب گئے
شکر الحمداللہ ناران کے مقامی لوگوں نے جانی نقصان ہونے سے بچا لیا
احتیاط کیجئے اس سے پہلے کے دیر ہو جائے 😢
@murtazawahab1@hassan_xeb ماشااللہ بہت خوب
کراچی کو ضرورت تو بہت عرصے سے تھی اس طرح کے منصوبوں کی مگر شاید آپ سے پہلے والوں کی باتیں کروڑوں کی اور دکان بوریوں کی تھی
بہت شکریہ یہ بے انتہا کراچی والوں کی ضرورت تھی جسے کراچی والے ہی نے محسوس کیا۔۔
Thanks Dear Mayor Karachi 💞👍
#این_آئی_سی_ایچ_کراچی پاکستان کا سب سے بڑا بچوں کے علاج کا ہسپتال
جہاں ایک دن کے بچے سے لیکر 18سال کے نوجوانوں کو مفت علاج و سرجری کی سہولیات فراہم کرتا ہے
یہاں بچوں کے کینسر سمیت مختلف امراض کا مفت و جدید طریقے سے علاج کیا جاتا ہے
شکریہ سندھ حکومت
#SICHN#SindhHealthCare
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے ممتاز سیاستدان اور قومی وطن پارٹی کے سینئر نائب صدر سید فیاض علی شاہ کی ملاقات اور بلاول بھٹو کی قیادت میں #Kpk کے عوام اور انکے حقوق کی جہدوجہد PPP کے سنگ کرنے کا فیصلہ
@BBhuttoZardari#Zardari_House#Islamabad
جو خواب تھا کراچی والوں کا
جو بہت جلد حقیقت کا روپ دھارے گا
@murtazawahab1 Mayor Karachi Visited TP-1 The Plant is set to become Operational by Mid-July, with a Treatment Capacity of 35 MGD.
#KarachiWorks
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور PPP آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور سے زرداری ہاؤس میں چوہدری یاسین، چوہدری لطیف اکبر، فیصل ممتاز راٹھور اور چوہدری ریاض سے ملاقات
آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال اور انتخابات پر بات چیت
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk
پاکستان کا واحد لیڈر بلاول بھٹوزرداری ہے
جو گلگت سے لیکر لیاری تک یکساں مقبول
اور عوام کی سوچوں کی ترجمانی کرتا ہے
جس کا منہ بولتا ثبوت لیاری میں پاکستان کی سب سے بڑی اسکرین پر ورلڈکپ کے میچز براہ راست دکھائے جانے سے شائقین⚽کے دل جیت لینا ہے
@murtazawahab1#FifaWorldCup26#Lyari
پنجاب کے سیلاب متاثرین رسول پور بھوآنہ چک 235 ہیبوآنہ میں سراپا احتجاج
مائیں بہنیں اور بیٹیاں پنجاب حکومت کو جھولی اٹھا اٹھا کر بدعائیں دیتے ہوئے
غریب عوام کو رہنے اور جینے کے لئے ایک مرلے کا مکان نصیب نہیں مگر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سیر و تفریح کیلئے 12ارب کا لگژری جہاز