خان صاحب کو کوئی یہ بتادے
سائفر یا مراسلہ ایک Diplomatic میسیجز کا نام ہے وہ ملکوں کے درمیان آتے جاتے رہتے ہیں جو Routine کا حصہ ہے اس میں کوئی شک نہیں
لیکن عمران خان اور اعظم خان نے اس Routine کے مراسلہ کو Redraft کرکےسازشی خط بنایا یہ بہت بڑا جرم ہے ملک کے خلاف غداری ہے
پہلے سے موجود امداد کے سامان کا استعمال کرتے ہوئے، @UNICEF سیلاب زدگان میں 2 ملین امریکی ڈالر سے زیادہ مالیت کی فوری، اور جان بچانے والی ہنگامی خدمات تقسیم اور پہنچا چکا ہے۔ اب ہم 66 میٹرک ٹن سپلائی بھیج رہے ہیں جو @UNICEFSupply نے پاکستان کو ڈیلیور کی ہے۔