Ahmad Wali Mohammad, a young man from Pashin whose heart was filled with dreams for a free and just Pakistan, was tragically shot on 26 November 2024.
He had promised he would not return home until Imran Khan was free, standing firmly by his beliefs.
Tragically, instead of receiving hope and protection, young people like him were met with harsh force that shattered families and futures.
We will neither forget nor forgive!
#نومبر26_نہیں_بھولیں_گے
الحمدللہ 2 سال ناحق ملٹری قید کاٹنے کے بعد آج اپنے لیڈر جناب عمران خان صاحب سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی، عمران خان کے موقف میں ذرہ برابر بھی لچک نہیں ۔۔۔
اگر آپ وفادار ہوتے تو آج ملک اس حالت میں نہیں ہوتا۔
تم وفادار نہیں غدار ابن غدار ہو
پیکا ایکٹ 26 ترمیم یہ سب کالے قوانین کے تخلیق کار ظالم ہیں ظالم ہیں۔
@sls512@PakVoice_org اس طبقے کا ایک کتا ایک کھوتا اور ایک کتیا چھوڑی ہے۔ پر ان کے منہ سے ابھی تک مودی کا نام تک نہیں نکلا۔ جندال گروپ سے محروم تھوڑی ہونا ہے۔پہلے کاروبار پھر پاکستان
بیرسٹر گوہر کی پی ٹی آئی میں حیثیت ہی کیا ہے ؟ ڈھنگ سے ایک سوال کا جواب تو دے نہیں پاتا ، مجھے ایسا لگتا ہے کہ عمران خان کو حقائق کا پتہ ہی نہیں کہ کیا کچھ اب تک ہوچکا ہے
آرمی پبلک اسکول سانحے میں ملوث احسان الّٰلہ احسان کے لیے گیسٹ ہاؤس اور اپنے محب وطن پاکستانیوں کے ساتھ یہ سلوک۔ بھئ واہ۔
#گولی_کیوں_چلائی#IslamabadMassacre
آواز اٹھائیں 🛑
سالار کاکڑ پہلا شخص تھا جو بلوچستان سے قافلہ لیکر نکلا تھا اور سب سے پہلے اسلام آباد پہنچا تھا۔
اُس وقت سب سالار کاکڑ کی ویڈیوز لگا کر شاباش دے رہے تھے لیکن رہائی کے لئے کوئی خاص آواز نہیں اٹھائی جا رہی ہیں۔
سب سالار کاکڑ کے ��ئے آواز اٹھائیں
عمران خان نے تو کہا تھا کہ جو رکن اسمبلی احتجاج میں نہیں آئے گا اسے ٹکٹ نہیں دیا جائے گا.. لیکن بیرسٹر گوہر کے مطابق عمران خان نے پی ٹی آئی پنجاب کی کارکردگی کی تعریف کی ہے.. کس بات کی تعریف؟ کیا عمران خان بدل گئے ہیں یا گوہر صاحب؟