اگر ماضی کی ظرح اسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کو ڈسپیرٹی رڈکشن الاؤنس نہ دیا گیا تو ان کی تنخواہ انسپکشن الاؤنس ملا کر سکول ایجوکیشن میں ہی سال میں 180 دن کام کرنے والے ایس ایس ٹی کے مقابلے میں 15 ہزار کم ہو جائے گی۔
@RanaSikandarH@MaryamNSharif@AmjadHafeez19
میں نے بچوں کو محبت سے نہیں روکا مگر
شرط رکھی ہے کہ پہلے میرا نقصان سنیں
جن کو اچھا نہیں لگتا ہے ہمارا چہرہ
ان سے کہنا کہ کبھی سورہ رحمٰن سنیں
#قومی_زبان
پنجاب میں اسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کو نہ تو ڈسپیرٹی الاؤنس دیا جاتا ہے نہ ان کو دو انکریمنٹس دی گئی ان کا الاؤنس 2018 والی سطح پر۔ جب کہ پٹرول کی قیمتیں اس عرصہ میں بڑھی۔ ان کے ساتھ بھرتی ہونے والے ایس ایس ٹی کی تنخواہ ان سے زیادہ ہے۔ جبکہ کسی اور محکمے میں ایسا نہیں ہوتا کہ فیلڈ سٹاف کو آفس سٹاف سے کم تنخواہ دی جائے۔ ان کا الاؤنس بھی بڑھائیں یا ڈسپیرٹی الاؤنس دیں
@MaryamNSharif@AmjadHafeez19
استاد کے وقار کا تقاضا تو یہ تھا کہ نوبت یہاں تک آتی ہی ناں۔۔اگر بات بڑھ ہی گئ تھی تو افہام وتفہیم سے مسئلہ کا حل نکال لیا جاتا۔۔۔لیکن حکومت کی ہٹ دھرمی اور طاقت کے استعمال نے معاملات کو اس نہج تک پہنچا دیا۔
#ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور