آپ کے پاس افغانستان کا جھنڈا ہے ؟ یہ یہاں سے ہٹا دو ، تم جرات کرسکتے ہو افغانستان میں پاکستان کا جھنڈا لگا سکتے ہو ،گیلامن کی میت کے استقبال کے لئے آئے ہوئے لوگوں کیساتھ پولیس آفیسر کا مکالمہ
اس فرض شناس اور جراتمند پولیس آفیسرکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ، تیری جرات کو سلام
مگر اصل سچ یہ ہے کہ جتنی کرپشن عمران خان کے دور میں ہوئی، اتنی نوازشریف اور آصف زرداری کے دور میں مجموعی طور پر بھی نہیں ہوئی۔ یہ کرپشن کا عالمی انڈیکس ملاحظہ ہو۔
(یہاں نون لیگ اور زرداری دور کی کرپشن کا دفاع نہیں کیا جا رہا، فقط یہ بتایا جا رہا ہے کہ کرپشن کے نام پر پوری قوم کو جعل ساز نعرے فروخت نہ کیے جائیں)
خدا کا شکر ہے آپ نے پشاور لکھ دیا ورنہ نوجوانوں نے اسے کراچی قرار دے کر مراد علی شاہ اور مرتضیٰ وہاب کے کھاتے میں ڈال دینا تھا۔
@murtazawahab1 بھائی بچت ہو گئی
😄🙏
گذشتہ دنوں BLAکے دہشت گردوں نے نوشکی,بلوچستان میں ایران جانے والی بس کو روک کر شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد، 9 زائرین کو جوپنجاب سے انتہائی عقیدت کے ساتھ ایران کے مقدس مزارات کی زیارت کے لیے جا رہے تھےنیچے اتارا اور بے دردی سے قتل کر دیا۔👇
(1/4)
اگر پی ٹی آئی پیپلز پارٹی سے مزاکرات کرتی ہے، تو مجموعی طور پر پاکستانی سیاست کے لیے یہ ایک عمدہ شے ہو گی اور اس سے پاکستان کو نہ صرف استحکام ملے گا بلکہ پی ٹی آئی کی پاپولسٹ سیاست کی تلخی بھی قدرے کم ہو گی۔
ن لیگ کو ویسے بھی اپوزیشن میں بیٹھنا چاہیے۔
ڀلا پير سائين پاڳاري پنهنجي حرن کي بحريا ٽائون جي والار، آدمشاری ۾ ٿيل سنڌ سان ناانصافين، ڪارونجهر جي نيلامي ۽ ٻين قومي معاملن تي حرن کي ڪڏهن احتجاج جي ڪال ڏني؟
ڪراچي کي سنڌ کان ڌار ڪرڻ جي MQM جي بيانيي خلاف حرن ۽ GDA کي سنڌ جي مرڪز ڪراچي ۾ جمع ٿي سنڌ دشمنن کي للڪارڻ جي ڪال ڏني؟
عمران خان سوچیں کہ جمہوریت دوسروں کےوجودکوتسلیم کرنےکانام ہےانہوں نےایسی تقسیم اوردیگرجماعتوں کیخلاف نفرت کی سیاست کی کہ92نشستیں جیتنےکےباوجوداتحادی حکومت بنانےکیلئےکوئی جماعت اُنکے ساتھ جانے کو تیار نہیں۔ جیو الیکشن ٹرانسمیشن پر تجزیہ
کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے۔۔۔
اگر دھاندلی کرنی تھی، رزلٹ ہی بدلنا تھا تو کم از کم عقل سے کرتے۔ 14 امیدواروں کو زیرو ووٹ۔۔۔ اے رزلٹ بنانے والوں اور ماننے والوں، دونوں پہ لعنت 🖐️
🚨 Child deaths in wars:
🇮🇶 Iraq: 3,100 in 14 years
🇸🇾 Syria: 12,000 in 11 years
🇾🇪 Yemen: 3,700 in 7 years
🇺🇦 Ukraine: 520 in 21 months
🇵🇸 Palestine: 12,000 in 2.5 months