ان جسموں پر سلام جو بیابان میں برہنہ پڑے تھے جن کو ستمگارانِ امت بھیڑیوں کی طرح دوڑ دوڑ کر جھنجھوڑ رہے تھے اور کاٹ کھانے والے درندے بن کر (پامالی اور لوٹ کھسوٹ کے لئے) منڈلا رہے تھے ۔ 💔😭
(زیارت ناحیہ)
محَرَّمَ موٽِي آئِيو، آئِيا تان نہ اِمامَ؛
مَدِيني جا ڄاَم مؤلا، مُون کي ميڙِئين! 🥹🙏
ماہِ محرم کا چاند پھر آگیا مگر ہائے مدینے کے سردار نہیں لوٹے، خدا مجھے بھی انکے ہجوم کے ساتھ شمار رکھنا💔
اے اللہ! ہم سے اس دنیا کی گرمی تو برداشت نہیں ہوتی ہم کیسے جہنم کی آگ برداشت کریں گے تو ہمیں جہنم کی آگ سے محفوظ فرما اور ہر اس عمل سے باز رکھ جو جہنم کی طرف لے جاے (آمین) ♥️🥀
اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ
ترجمہ: اے اللہ مجھے جہنم سے بچا لے (آمین) 🥺🙏🏻