📜 5 جون | Today in History
1883: Orient Express کا پہلا سفر ⚔️1967: Six-Day War کا آغاز 🦠1981: AIDS کے پہلے کیسز رپورٹ
🌱 آج World Environment Day بھی ہے۔ درخت لگائیں، پانی بچائیں اور ماحول کا خیال رکھیں۔
#TodayInHistory#5June#WorldEnvironmentDay#STVQuotes
امام احمد بن حنبل رحمه الله فرمایی:
"څوک چې د یو مسئلې په اړه بې له علمه خبرې کوي، هغه ګناهګار دی، که څه هم خبره یې سمه وي."
ماخذ:
ابن القيم، إعلام الموقعين (۱/۴۱)
خدارا اپنے آپ پر رحم کریں ۔۔سفید چینی دراصل سفید زہر ہے پاکستان کی حکمران اشرافیہ سفید چینی استعمال نہیں کرتی کیونکہ چینی بیماریاں پھیلاتی ہے ، شکر یا گُڑ سے بھی چلایا جا سکتا ہے چینی کا بائیکاٹ کریں بیماریوں کو بھی شکست دیں اور برسراقتدار شوگر مافیا کو بھی مات دیں #BoycottSugar
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔
(جامع ترمذی،۳۵۴۶)
بجلی کے بارے میں بنیادی مطالبہ پھر سمجھ لیں تاکہ راتب خور کنفیوژ نا کر سکیں
جو سلیب سسٹم حکومت نے ستمبر 2022میں لایا وہ ختم کریں اس سے پہلے جو سلیب تھا وہ 300 یونٹ سب کے لیے تھا جب اس سے اوپر جاتا تھا تو اگلا ریٹ لگتا تھا مگر اگلا ریٹ اس فارمولے سے لگتا تھا 300یونٹ کا ریٹ بنیادی والا اوپر جتنے یونٹ ان کا اضافی ریٹ
نون لیگ نے یہ کیا کہ پروٹیکٹڈ کے نام پر ریٹ برابر کر دیے اب اگر 201یونٹ پر جاتے تو بجائے ایک اضافی یونٹ پر اگلا سلیب لگے یہ پورے دوسو ایک پر وہ ریٹ لگاتے تو بل 8ہزار بن جاتا وہ بھی چھ مہینے
یہ سسٹم ختم کرنا ہے ورنہ اگر 300یونٹ بھی کر دیں تو 301پر پھر آپ کی واٹ لگ جانی کیونکہ یہ فارمولا غلط ہے لوٹ مار کا ہے
مجھے پیسے بینک میں رکھنےاور ٹیکس پیئر بننے کا فائدہ ہے؟
اپنی سیلری پہ میں ٹیکس دوں
پھر اس رقم کو اکاؤنٹ نکلوانےپربھی ٹیکس دوں
جہاں جہاں رقم خرچ کروں اس پر ٹیکس دوں
ان لائن شاپنگ پرٹیکس دوں
رقم ان لائن منتقل کروں توبھی ٹیکس دوں
آخر ایک ساٹھ ستر ہزار کمانےوالے سے کتنا ٹیکس چاہیے ؟
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ۔۔۔۔ عمران خان کے دورحکومت میں پٹرول مہنگا ہونے پر شہباز شریف اور مریم نواز آنکھوں میں آنسوؤں کے ساتھ عوام کی تباہی کی داستانیں سنایا کرتے تھے لیکن اب خود اقتدار میں آ کر پٹرول مہنگا کر کے کہتے ہیں کہ عوام ملکی مفاد میں سخت فیصلے برداشت کیا کریں 😂
🚨🚨اہم اعلان
آپ سب لوگوں کے کہنے پر بجلی کے ظالمانہ بلوں پر ٹرینڈ شروع کر رہے ہیں
بجلی کے بلوں پر ظالمانہ ٹیکس نے عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے سلیب سسٹم ایک ظلم ہے
جبر ہے
ڈاکہ ہے
201یونٹ کے بعد چھ مہینے کا بھتہ ہے اسے ختم ہونا چاہیے
سب اس پر آواز اٹھاؤ
#NoMoreSlabLooting
#NoMoreSlabLooting
*دنیا کی خوفناک ترین ڈکیتی :*
*بجلی کے حالیہ بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں۔*
*200 یونٹس کا بل : 3083 روپے*
*201 یونٹس کا بل : 8154 روپے*
*اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے*
*مطلب 200 یونٹ سے اوپر ایک یونٹ کا بل 5071 روپے آ سکتا ہے۔ یہ اس غریب عوام کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے ۔ اس کا نوٹس کون لے گا ؟ مزید برآں یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا۔ مطلب یہ ایک یونٹ آپ کو 30,000 روپے کا پڑتا ہے۔*
*کسی اور کیلئے نہیں، اپنے حق کیلئے خود آواز اٹھائیں، بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کی بھرمار نا منظور، 300 یونٹس تک تمام ٹیکسز ختم کیے جائیں، بجلی فی یونٹ 10 روپے کریں، خدارا! سفید پوش طبقے کے حال پر رحم کریں۔ اگر آپ اس پوسٹ سے متفق ہیں تو سوشل میڈیا پر مہم چلائیں اور اسے پھیلاتے جائیں ۔
انتہائی حل طلب مسئلہ
200یونٹس کا بل 3083روپے
201یونٹس کا بل 8154روپے
مطلب200یونٹ سےاوپر ایک یونٹ کا بل 5071روپے۔ اور یہ ریٹ آپ کواگلے 6 ماہ مسلسل بھرنا ہوگا
حکومت سے درخواست ہے کہ اس مسئلے کو فوری حل کر کے عوام کا دل جیت لیں۔
پالیسی میکرز کی قابلیت کی آزمائش ہے
اس بجٹ کی سب سے ظالمانہ تجویز شریک حیات کی وفات کے بعد دس سال کے بعد پینشن بند کرنا ہے۔ یعنی کوئی خاتون پچاس سال کی عمر میں بیوہ ہو جائے تو ساٹھ سال کی عمر میں بھیک مانگ کر گزارہ کرے گی؟
جبکہ وزراء اور ایم این ایز کی تنخواہوں میں بے انتہاء اضافہ کیا گیا ہے۔
@KhSaad_Rafique دو سو یونٹس سے ایک یونٹ زیادہ ہونے پر ریٹ کا تبدیل ہونا تو عوام کے لیے مصیبت اور مسئلہ تو ہے مگر اس سے بڑا مسئلہ چھ مہینے تک زیادہ ریٹ کا بل ہے اور یہ ظلم پوری دنیا میں کہیں نہیں ہوتا ہے. سب سے پہلے اس ظلم کو ختم کرنے کی اشد ضرورت ہے @CMShehbaz
23 مارچ قرارداد پاکستان منظور ہونے کا دن.
اللہ ہمارے ملک پاکستان کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائیں. اور اندرونی اور بیرونی خطرات سے حفاظت فرمائیں. آمین
#پاکستان_زندہ_باد#PakistanDay#23March