بنوں پولیس کی دہشتگردوں کو کھولے عام للکار،
ـ"ان کے کمانڈر کو پہلے بھی خبردار کیا تھا کہ اس علاقے سے نکل جاؤ، مگرجوابا" کہا گیا کہ افغانستان سے 200 دہشت گرد لے آئیں گے۔ میں آج بھی یہی کہتا ہوں، تم افغانستان 400 دہشت گرد بھی لے آؤ، پھر بھی تم ہمیں شکست نہیں دے سکتے۔"
گذشتہ روز مسلم لیگ ن میں شامل ہونی والی ثمر ہارون بلور نے پارٹی ٹکٹ پر خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کیلیے خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذات جمع کردئیے
#samarharoonbilour
دہشت گردی کیخلاف مظبوط آواز مولانا خان زیب کی دھشتگردوں کے ہاتھوں شہادت کے بعد باجوڑ میں حالات کشیدہ۔۔۔۔عوام مولانا کی لاش لے کر آرمی پاسنگ آوٹ پریڈ میں داخل ہونے کی کوشش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پتھراؤ کرنیوالوں پر آنسو گیس کی شیلنگ۔۔۔۔۔
#Bajaur
BREAKING: Maulana Khan Zeb, a prominent anti taliban voice and leader of ANP has been shot dead by unidentified assailants near Shindai Mor, Khar Tehsil, Bajaur district
#Bajaur
“I said to India and Pakistan- let's stop it. If you stop it, we'll do trade. If you don't stop it, we're not gonna do any trade... and all of a sudden, they said, 'I think we're gonna stop.' And they have. We stopped a nuclear conflict,” said Donald Trump.
خیبرپختونخوا کابینہ نوٹیفکیشن جاری، 15 وزراء جبکہ 2 مشیر کابینہ میں شامل، بونیر سمیت کئی اضلاع نظر انداز، اسد قیصر اور شہرام خاندان پر نوازشات
#Election2024#khyberpakhtunkhwa