شان یوتھ میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن
میڈم @Shamylaroy اللہ پاک آپ کی عمر دراز کرے آپ کی انتھک محنت اور سے آج سندھ کراچی بلدیہ ٹاون میں #YMT پراوان چڑھ رہی ہے
اللہ پاک کا شکر ہے کہ میرا لیڈر نوازشریف زکوة دینے والا ہے اور تمہارا لیڈر خیرات لینے والا
میں بھی الحمدللہ زکوٰة دینے والا ہوں اور میں اپنے لیڈر کی لیگسی کیری کررہا ہوں اور کرتا رہوں گا
اکرم اعوان کا یوسی 10 بلدیہ ٹاون 4-H میں خطاب
#Ps113#Uc10
واحد امیدوار یوسی 10 #اکرم_اعوان جو الیکشن میں کاغزات نامزدگی جمع کروانے کے بعد گھر نہیں بیٹھا اور عوام کی خدمت کے لیے اپنا وقت وقف کردیا ۔۔
اکرم ساڈا شیر ہے باقی ہیر پھیر ہے
سیکٹر 4B میں #علی_شاہ کی کارنر میٹینگ سے اکرم اعوان کا خطاب ۔۔۔
#YMT#DistrictKemari#Sindh
میں نے ملک میں صاف اور کم لاگت بجلی کی پیداوار اور مہنگے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے کیلئے شمسی توانائی کے منصوبے لگانے کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سرکاری عمارتوں کی شمسی توانائی پر منتقلی کے علاوہ نجی سطح پر بھی اس کے استعمال کے فروغ کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ابوبکر عمیر سے ان کے دفتر میں ملاقات، مختلف امور خصوصا ڈیجیٹل میڈیا پر بات چیت کی ، ابوبکر عمیر مسلم لیگ ن کے بانی و فعال کارکن رہے اور وزیراعظم شہباز شریف کے شروع سے سوشل میڈیا ٹیم کو لیڈ کررہے ہیں،
Army Chief General Syed Asim Munir's visit to CMH Rawalpindi. - Army Chief meets injured jawans in CTD Complex Bannu operation - Army Chief spends some time with injured jawans, inquires about their well-being, ISPR.
#PakistanZindabad#PakArmy#Zindabad