شان یوتھ میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن
میڈم @Shamylaroy اللہ پاک آپ کی عمر دراز کرے آپ کی انتھک محنت اور سے آج سندھ کراچی بلدیہ ٹاون میں #YMT پراوان چڑھ رہی ہے
سیکٹر 4i یوسی 10 میں خواتین کی کارنر میٹینگ سے امیدوار چئیرمین اکرم اعوان کا خطاب ۔۔
الیکشن میں ہماری ماوں بہنوں بیٹیوں کا کردار بہت اہم ہوتا ہے یہ بنیادی مسائل کا الیکشن ہے ۔
بہترین پروگرام آرگنائز کرنے پر #قاسم_پھل و تمام ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں
#PMLN#PPP#Ps113#Uc10
نائب صدر سندھ و امیدوار برائے چئیرمین UC-10 #اکرم_اعوان
کی یوسی -04 آمد گلی نمبر-02 میں جاری سیوریج کے کام کا جائزہ
اور آنے والے جلسے کے سلسلے میں
امیدوار برائے چئیرمین یوسی-04 #شبیرمہمند سے مشاورت✌
#PMlN#Ps113#Uc04
ہم چوہدری صاحب کی گرفتاری کی بزدلانہ کارروائی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
منجانب
چوہدری سعد ادریس وائس پریزیڈنٹ یوتھ میڈیا ٹیم سٹی ساہیوال
*PMLN_YMT_SAHIWAL_CITY*
@Shamylaroy@YouthMediaPMLN
انتہائی قابل مذمت
اینٹی کرپشن پنجاب نے مسلم لیگ ن کے ایم این اے چوہدری محمد اشرف کو گرفتار کر لیا۔
چوہدری صاحب این اے 148 ساہیوال سے رکن قومی اسمبلی ہیں۔
چوہدری صاحب بزرگ سیاستدان ہیں اور کافی عرصہ سے علیل ہیں۔
2007 میں جب بے نظیر پاکستان واپس ائی توملک کی فضاء میں بامقصد سیاست کا رجحان پروان چڑھ رہا تھا۔پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان میثاق جمہوریت ہوچکا تھا، امید تھی کہ ملک قائد و اقبال کا حقیقی پاکستان بنے گا ، دونوں جماعتوں نے آئین و قانون کی حکمرانی کے لئے عملی جدوجہد کیا
ذرائع نہیں تھے تویہ بلیک لا کے تحت بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل کیوں کیا گیا ؟ آپ ایک ایسے خاندان سے ذرائع پوچھ رہے جن کے خلاف ریاست نے تمام تر وسائل قوت اور 30 ارب خرچ کیے اور اس خاندان نے ہر فورم پر کلین چٹ لیا، NCA ,براڈ شیٹ ، لندن اور پاکستانی کورٹ کے فیصلے پڑھ لو
1/6
آپ کی مبینہ بیوی کا ذکر تو میں نے نہی کیا آپ ایک ہی گھر کی رسیدیں دے دو چلو، 7 مہنگی گاڑیوں 400 کینال پر محیط چکوال میں فارم ہاوس کا ہم نہیں پوچھتے، نہ لاو و لشکر کا
@ImranRiazKhan