ڈاکٹر عبدالقدیر
ہم شرمندہ ہیں۔
ہم آپ کو قید سے رہا نہیں کرا سکے
نہ ہی قدر کرسکے۔ہمیں ایٹمی طاقت بنانے کے چکر میں آپ کی زندگی عذاب ہو گئی۔ آپ کو غدار اور مجرم جیسے القاب سننے پڑے۔ دشمنوں کو خوش کرنے کے لیے نہ جانے کتنے ظلم سہے۔
ہو سکے تو ہمیں معاف کیجیے گا۔
#DrAbdulQadeerKhan
وصال رسولؐ کے بعد اماں زہراؑ نے بابا علی ؑ سے پوچھا میں نے سنا ہے کہ مدینہ کے لوگ آپ کو سلام نہیں کرتے۔
مولاؑ نے فرمایا سلام کرنا تو دور کی بات مدینے کے لوگ میرے سلام ک�� جواب بھی نہیں دیتے۔
#21ramzan
#شہادت_امام_علیؑ
جشن ولادت
مولود کعبہ،داماد مصطفیؐ، شوہر زہراؑ، بابائے حسنینؑ،شیر یزدان، شاہ مرداں،امیر المومنین،شیر خدا، مولا مشکل کشاء،باب العلم، فاتح خیبر،امام الاولین، ابو تراب، علی مرتضی علیہ السلام
تمام مومنین کو بہت بہت مبارک
#13_Rajab#ImamAli
انا للہ وانا الیہ راجعون
50 ہزار سے زائد نوحوں کے خالق
10 ہزار سے زائد منقبت لکھنے والے ریحان اعظمی
عظیم انسان بہترین شخصیت کے مالک اب ہم میں نہیں رہے 💔