*فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی سے الگ ہونے والے گروپ 'جماعت الاحرار' (جے یو اے) نے سندھ رینجرز ہیڈ کوارٹر پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی*
ان کے دعوٰیٰ کے مطابق 9 حملہ آوروں نے کمپاؤنڈ پر حملہ کیا۔
*اللہ تعالیٰ امن خراب کرنے والوں کو غرق کر دے - آمین*
#karachi#karachiattack
کراچی پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے
کراچی کے تمام تھانوں کی سیکیورٹی ڈبل کرنے کی ہدایت
ڈسٹرکٹ ایسٹ کے تمام ایس ایچ او کو نفری کے ہمراہ پہنچنے کی ہدایت
ایس ایس پی ایسٹ موقع پر موجود
#karachi#karachiattack
#بریکنگ نیوز 🚨*
کراچی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی ہائی الرٹ، شاہراہِ فیصل پر ٹریفک جام ۔سخت چیکنگ کے بعد گاڑیوں کو ایئرپورٹ کی جانب جانے دیا جارہا ہے
#karachi#karachiattack
کراچی میں حملے اور فائرنگ کے باعث رینجرز، پولیس اور ایمبولینسز کو جائے حادثہ تک پہنچنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پہلوان گوٹھ روڈ، جو بہترین متبادل راستہ ہے، تباہ حال ہونے کی وجہ سے امدادی ٹیمیں بروقت نہیں پہنچ پا رہیں۔
#karachi#karachiattack
کراچی:سکیورٹی اداروں کی جانب سے متعدد افراد کو بھی حراست میں لیاجارہا، ذرائع
اطراف کو ٹریک چمن اقبال کالونی کو بھی ٹریفک کےلئے بند کردیاگیا،ذرئع‼️
#karachi#karachiattack
🛑*بریکنگ نیوز*
*کراچی: رینجرز تنصیب پر مبینہ بارود سے بھری گاڑی کا حملہ ناکام*
کراچی: گیٹ پر تعینات سکیورٹی اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں کو روک دیا،
کراچی: ابتدائی اطلاعات کے مطابق 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک، کلیئرنس آپریشن جاری
#karachi#karachiattack
ہر مافیا کے آگے یہ حکومت لیٹ جاتی ہے اور ہر بوجھ عوام پر ڈال کر مکاری کی جاتی ہے اخے سینے پر پتھر رکھ کر عوام کو ریلیف نہیں دیا۔سب لوگ پاکستان اور پاکستانیوں کو مل بانٹ کر لوٹ رہے ہیں
#petrolprice#petrol
پچھلے ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم ہوئی تو ہر جماعت کریڈٹ لے رہی تھی ہمارے دباو کی وجہ سے کم ہوا اب اس ہفتے حکومت نے جان بوجھ کر مزید کمی نہیں کی تو کیا کر لیں گے اب؟
#petrol#petrolprice
پیٹرول میں ایک سو روپے سے زائد متوقع کمی کو نا اہل حکومت ایک بار مافیا کے لیے ناجائز منافع کمانے کا زریعہ بنا دیا۔ سفارت کاری کے ڈونگے عوام کے کسی کام کے نہیں جب جائز ریلیف بھی نا ملے
#petrol#petrolprice
آزاد کشمیر میں سی ایم ایچ راولاکوٹ پر کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی براہِ راست فائرنگ، فائر لگنے سے پاکستان رینجر کا جوان جام شہادت نوش کرگیا
#azadkashmir#rawalakot#breaking
پاکستان کرکٹ کے لیے بڑی خبر
محسن نقوی اور سابق کپتان یونس خان کے درمیان معاملات طے ہونے کا امکان، یونس ممکنہ طور پر نئے چیف سلیکٹر بن سکتے ہیں
#Cricket#pakistan
عثمان خان کیسا بیوقوف وکٹ کیپر ہے جس ایل بی ڈبلیو کا ہی نہیں پتا کہ آوٹ سائیڈ پر گیند لگ رہی ہے ریویو لینے کا ایسے بولتا ہے جیسے ایمپائر اندھے ہیں
#psl11#iuvhk#hkviu#islamabadtalks
#israel threatens to liquidate Lebanese Parliament speaker Nabih Berri (Amal Movement) whom they consider a threat if he doesn't abandon support for HBA Islamic Resistance
#america#Iran#iranthankspakistan
بریکنگ: امریکا اور ایران میں بریک کے بعد براہ راست مذاکرات کا دوبارہ آغاز ہو گیا۔ ایرانی وفد کے قیام میں توسیع کا ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا، مذاکرات میں پیشرفت ہوئی تو ایرانی وفد کے قیام میں توسیع ہو گی۔
#pakistan#امن_کا_سفیر_پاکستان#PeaceProcess#IslamabadTalks
U.S.–Iran
Two rounds completed, first indirect, second direct in presence of FM. A working dinner is underway. A third round of technical talks to follow, focusing on key modalities. Overall tone remains positive & progressing
#islamabadtalks#PeaceProcess#Pakistán#پاکستان