I’ll be at the World Cigar Show in Dubai on 11–12 Nov, the region’s first luxury cigar trade event. If you’re in premium cigars, come join me for great brands and networking. https://t.co/1WSnivAA75 #WorldCigarShow#Dubai
ان لوگوں کا پلان یہی ہے کہ عمران خان کے مرنے کا انتظار کیا جائے اور پھر اس کا عظیم الشان مقبرہ بنا کر اس کے مجاور بن جائیں۔
پھر ہر کوئی تسبیح، ٹوپی، جائے نماز، پین، ڈائری، آٹوگراف لے کر آتا جائے گا کہ یہ عمران خان کے ہیں، چنانچہ لوگ اسے ووٹ دیں۔
عمران خان چھ بائی آٹھ فٹ کے تندور میں قید ہے، تم چار کروڑ کی اے سی والی گاڑی میں بیٹھی ہو۔
عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، تم پارلیمانی لیڈر کا عہدہ انجوائے کر رہی ہو۔
ہمیں عمران خان کی تسبیح ہاتھوں میں اٹھا کر مت دکھاؤ،
ہمت ہے تو اس کا بیانیہ اٹھا کر دکھاؤ ۔ ۔ ۔!!!