*دنیا کی خوفناک ترین ڈکیتی
بجلی کے حالیہ بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں
200 یونٹس کا بل : 3083 روپے
201 یونٹس کا بل : 8154 روپے
اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے
مطلب 200 یونٹ سے اوپر ایک یونٹ کا بل 5071 روپے آ سکتا ہے۔
@GovtofPakistan
ماشاءاللہ سب دی ماں اگئی ہے پورا پنجاب کھا گئی ہے
آڈٹ رپورٹ میں پنجاب میں 10؍ کھرب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
:آڈیٹر جنرل آف پاکستان آڈٹ سال 2024-25 کی رپورٹ پنجاب
I strongly condemn american attack on iran. Its shameful to break international law and after that talking about peace. I stand with #Iran against israel. My pryers are with you #Iran .
ٹویٹ اسرائیل کے خلاف کریں یا بھارت کے خلاف یہ پٹواریوں کو کس چیز کی مرچیں لگ جاتی ہیں۔۔۔؟؟ کیوں کمنیٹ میں آ کر ثابت کرتے ہیں کہ کسی نامعلوم کی پیداوار ہیں کیونکہ ایک اور حلال باپ کے ساتھ بچے ایسے غلیظ نہیں ہوتے
ایران نے حقیقی معنوں میں قرآن میں اللّه کے حکم کے عین مطابق جہاد کیا ہے، ماشاءﷲ۔
آج جو مسلمان صرف بغض کے مارے ایران کو اس جنگ میں سپورٹ نہ کرے، وہ اسرائیل سے بھی بدتر تصور کیا جاۓ۔
اللّه کرے مسلمانوں کی نسل کشی کرنے والا نیتن یاہو بھی اب اپنے عبرت ناک انجام کو جا پہنچے۔ آمین۔